-
جب امام مہدی کا ظہور ہوگا؟
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
-
آج بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے: رہبر انقلاب
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔
-
قائم آل محمد (ص) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے مو قع پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں سڑکوں اور شاہراہوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
-
امـــام کــا وجـــود
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲حضرت امام مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں:
-
مشہد مقدس، جشن قائم کی تیاری + ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰مشہد مقدس سمیت پورے ایران اسلامی میں جشن قائم کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔
-
نیمہ شعبان کے مختصر و آسان اعمال
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳نیمہ شعبان کے مختصر اور آسان اعمال پیش خدمت ہیں:
-
امام مہدی (عج) کے وجود کی اہمیت
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹ابو حمزہ ثمالی کہتے ہیں میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے دریافت کیا :
-
منتظران امام مہدی (عج) نے منایا جشن
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲منجئی عالم بشریت حضرت امام مہدی موعود عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور و سرور ہے- جبکہ پاکستان اور ہندوستان اور اسی طرح ان ملکوں کے زیرانتظام کشمیر میں بھی حضرت امام مہدی (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے جشن منایا گیا۔
-
گستاخ امام زمانہ(عج) کو پھانسی دینے کیلئے پاکستان بھر میں مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸پاکستان کے کئی شہروں میں گستاخ امام زمانہ(عج) کو کیفر دار تک پہنچانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
منتظران کو امام زمانہ (عج) کا یوم ولادت مبارک ہو
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰آج اسلامی جمہوریہ ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔