مشہد مقدس، جشن قائم کی تیاری + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i364341-مشہد_مقدس_جشن_قائم_کی_تیاری_ویڈیو
مشہد مقدس سمیت پورے ایران اسلامی میں جشن قائم کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۰ Asia/Tehran

مشہد مقدس سمیت پورے ایران اسلامی میں جشن قائم کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔

پورے ایران میں سڑکوں کو سجایا اور چراغاں کیا جا رہا ہے۔

اس سال کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے مسجد جمکران کا مرکزی اجتماع منعقد نہيں ہوگا اور عوام سے کہا گیا ہے کہ امام زمانہ کے ظہور کے لئے گھروں میں ہی دعائیں کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔