• نرسنگ برادری کا قوم پر بڑا احسان ہے/ دشمن کو مظلوم  اور ظالم کی جگہ تبدیل کرنے کا موقع نہ دیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    نرسنگ برادری کا قوم پر بڑا احسان ہے/ دشمن کو مظلوم اور ظالم کی جگہ تبدیل کرنے کا موقع نہ دیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حقائق کو شفاف طریقے سے بیان کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!

    نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶

    ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، فرزند حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو، اس روز کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پانچ جمادی الاولیٰ سنہ پانچ ہجری کو حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔

  • ’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    ’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷

    یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم! ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔

  • ولادت حضرت زینب (س) اور نرسنگ ڈے مبارک ہو

    ولادت حضرت زینب (س) اور نرسنگ ڈے مبارک ہو

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰

    سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے کے اس موقع پر مسرت پر اپنے تمام سامعین ناظرین اور چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔

  • مقامِ حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    مقامِ حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰

    حضرت زینبؑ کی شخصیت سانحہ کربلا کے بعد ایک ’’ولی الٰہی‘‘ کے عنوان سے اس طرح درخشاں اور نمایاں ہوئی کہ جس کی مثال نہیں‌ملتی۔

  • رحلت دخت پیغمبر، ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا

    رحلت دخت پیغمبر، ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری (س) کی شہادت کی مناسبت پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • نرس مریض کے لئے ایک فرشتۂ رحمت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    نرس مریض کے لئے ایک فرشتۂ رحمت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے بنت علی (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر براہ راست عوام سے خطاب فرمایا۔