-
ولادت دخت رسول حضرت زینب سلام اللہ علیہا مبارک
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت باسعادت کے اس پر مسرت موقع پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
زائرین کے لئے حکومتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰آل پاکستان پلگرمز ایسوسی ایشن نے واضح کیا ہے کہ زائرین مقامات مقدسہ کے لئے دوہرے معیار پر مبنی پالیسی کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
مدافعین حرم کی سیدہ زینب(س) کے روضے پر حاضری
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰دفاع حرم کے دوران معذور ہوجانے والے حزب اللہ کے جانبازوں نے تجدید عہد کے لیے سیدہ زینب سلام اللہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔
-
بی بی! ہم سب آپ کے عباس ہیں! ۔ پوسٹرز
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳۱۵ رجب سنہ ۶۲ ہجری کو ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کا یوم وفات ہے۔ اس مناسبت سے چند پوسٹرز حاضر خدمت ہیں۔
-
کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح زینب کی دین ہے!
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴یہ جو کہا جاتا ہے کہ عاشور کے دن کربلا کے واقعے میں خون نے شمشیر پر فتح حاصل کی- واقعاً فتح یاب ہوا- یہ کامیابی حضرت زینبؑ کے باعث تھی، ورنہ خون، کربلا میں ہی ضائع ہو جاتا۔
-
حضرت زینب کبریٰؑ کا تحریکِ عاشورا میں کردار !
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱15 رجب شہادت حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
کربلا در کربلا می ماند اگر زینب نبود!
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
کربلائی بھائی نے شامی بہن کو تحفہ بھیجا! ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹علمدار کربلا، پیکر و صبر و وفا، حضرت ابو الفضل العباس کے روضۂ اقدس کی جانب سے پیغامبر کربلا، ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ضریح اقدس کے لئے ایک نیا تاج بھیجا گیا جو ۶ مارچ ۲۰۲۰ کو ضریح زینبی کے اوپر لگا دیا گیا۔
-
جنگ نہیں چاہتے لیکن جارح کو منہ توڑ جواب دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر امریکی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ہزاروں نرسوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ثانی زہرا، بنت علی و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور نرس ڈے کے موقع پر ہزاروں نرسوں کے اجتماع سے خطاب فرمایا۔