Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰ Asia/Tehran

حضرت زینبؑ کی شخصیت سانحہ کربلا کے بعد ایک ’’ولی الٰہی‘‘ کے عنوان سے اس طرح درخشاں اور نمایاں ہوئی کہ جس کی مثال نہیں‌ملتی۔

رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای

18 فروری 2016

بشکریہ: ولایت میڈیا



پندرہ رجب المرجب نواسی پیغمبر، دختر علی و بتول، ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔

حضرت فاطمۃ الزہراء کی بیٹی حضرت زینب (س) وہ عظیم ہستی ہیں کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک آپ کا کوئی ثانی نہیں.

ٹیگس