-
کربلا کی شیردل خاتون جناب زینب (س) کی شب وفات کا غم
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۶کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا برپا کی جا رہی ہیں۔
-
فارسی ترانہ (منم باید برم) وصیت نامۂ مدافع حرم - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵ایک پاسبان حرم اپنے پسماندگان کے لئے ایک وصیت کرتا ہے جس میں سب کو احساس ذمہ داری کی طرف متوجہ کرتا ہے۔۔
-
فارسی ترانہ’’مدافع حرم‘‘اردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے لئے پڑھا گیا معروف فارسی ترانہ’’منم باید برم‘‘ ایک نئے انداز میں، اس ترانے میں مدافع حرم ’ ’شہید قطاسلو‘‘ کی اپنی آواز کو ترانے کے آغاز میں سنا جا سکتا ہے۔
-
جناب زینب (س) کا جشن ولادت
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
"میں بچپن سے اس محترم خاندان کا خادم ہوں " - Farsi sub English+Urdu
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳ثانئ زہرا حضرت زینب کبری (س) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر آپ کے جانثار پروانوں کا اظہارعقیدت ملاحظہ فرمائیے۔
-
روضۂ زینب (س) میں رونق پلٹ آئی! ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰کربلا کی شیر دل خاتون،ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے 5 جمادی الاول 1438 هجری کو بنت رسول حضرت صدیقۂ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کی آغوش میں قدم رکھا۔اسوۂ صبر و رضا کے روضۂ مبارک کی تازہ ترین تصاویر دیکھنے کے ساتھ ساتھ پاسبان حرم شہدا کے لئے ایک سورۂ فاتحہ کی بھی تلاوت فرمائیں۔
-
حرم مطهر حضرت زینب(س)
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۷فوٹو گیلری
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۴فوٹو گیلری
-
ثانئ زہرا حضرت زینب کبری(س) کی ولادت با سعادت مبارک
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) 5 جمادی الاول 1438 هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
-
حضرت علی کی شیردل بیٹی حضرت زینب (س)
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے ایک تاریخ رقم کرلی ہے۔