-
اب زینب (س) کے زیر سایہ ہیں یہ بچے۔۔۔! ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰ایرانی سال کے اختتام پر شام میں حرم زینبی (س) کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ قم میں مدفون اپنے شہیدوں کی قبور پر حاضر ہوئے،جن میں کچھ کم سن بچے بھی نظر آئے۔ انہیں دیکھ کر یہ خیال آیا کہ کتنے خوش نصیب ہیں یہ لوگ جو اب فاطمہ (س) کی بیٹی زینب (س) کی سر پرستی میں پلے بڑھیں گے۔
-
ثانئ زہرا حضرت زینب کبری(س) کی ولادت با سعادت مبارک
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) 5جمادی الاول هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
-
ایران میں نرسنگ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹حضرت زینب (س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایران میں نرسنگ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں جس میں نائب صدر اور صحت کے وزیر نے بھی شرکت کی۔
-
شام: دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں سات افراد جاں بحق
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵شام میں حضرت زینب علیھا السلام کے روضہ اقدس کے قریب دو بم دھماکوں میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
روضہ سیدہ زینب(س) کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے شامی فوج کی کامیاب کارروائی
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷شامی فوج نے دمشق ایئر پورٹ اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ اطہر کی جانب جانے والے تمام راستوں کی سیکورٹی اپنے ہاتھ میں لیکر اہم فوجی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائیاں جاری
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۴شام کی فوج ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے۔