فوٹو گیلری
۱۰ ربیع الثانی سنہ ۲۰۱ ہجری کو کریمۂ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی وفات ہوئی۔ اسی مناسبت کے پیش نظر قم میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔
گزشتہ روز ۲۳ ربیع الاول کی مناسبت پر حسب دستور قدیم، ایران کے مقدس شہر قم میں ایک جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی قم آمد کی یاد منائی۔
حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ایران کے عوام نے کل رات شب قدر کے موقع پر شب بیداری کی اور خدا سے راز و نیازکیا۔