SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حمایت

  • یمنی سفارتخانے کے سامنے تہران کے عوام کا حمایتی اجتماع

    یمنی سفارتخانے کے سامنے تہران کے عوام کا حمایتی اجتماع

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹

    تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں یمنی سفارتخانے کے سامنے جمع ہو کر، صیہونی حکومت کے خلاف اعلان جنگ میں یمن کی قومی سالویشن حکومت کے اقدام کی حمایت کی

  • امریکی شہر اوہائیو کی سٹی کونسل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع

    امریکی شہر اوہائیو کی سٹی کونسل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶

    فلسطین کے حامیوں نے امریکی ریاست اوہائیو کی سٹی کونسل میں، فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا-

  • غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے پر کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ برخواست

    غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے پر کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ برخواست

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰

    برطانیہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر ایک وزیر کو کابینہ سے برخواست کر دیا گيا۔

  • وزیراعظم اور وزیرخارجہ دنیا بھر میں صرف پاکستان کے ہی نہیں ، بلکہ فلسطین کے بھی نمائندہ ہیں: بلاول بھٹو

    وزیراعظم اور وزیرخارجہ دنیا بھر میں صرف پاکستان کے ہی نہیں ، بلکہ فلسطین کے بھی نمائندہ ہیں: بلاول بھٹو

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸

    بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر پورا پاکستان متحد ہے۔

  • طوفان الاقصی آپریشن: مقبوضہ فلسطین کا 5 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد

    طوفان الاقصی آپریشن: مقبوضہ فلسطین کا 5 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱

    طوفان الاقصی آپریشن: حماس اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑگئی ہے۔

  • قدس کے دارالحکومت کے ساتھ ایک مستقل فلسطینی ملک کی چین نے کی حمایت

    قدس کے دارالحکومت کے ساتھ ایک مستقل فلسطینی ملک کی چین نے کی حمایت

    Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹

    چین نے مغربی ایشیا میں صلح و امن کو فلسطین کے مسئلہ کے حل پر منحصر بتایا۔

  • برطانیہ میں صیہونیت مخالف مظاہرہ

    برطانیہ میں صیہونیت مخالف مظاہرہ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱

    برطانیہ کے سیکڑوں طلبا اور نوجوانوں نے لندن میں اجتماع کر کے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • نیٹو نے بھی جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا

    نیٹو نے بھی جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳

    نیٹو کے رکن ممالک کے سربراہوں نے جامع ایٹمی معاہدے کو دوبارہ زندہ اور بحال کرنے کے لئے ویانا میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔

  • فلسطینی تنظیم حماس نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا

    فلسطینی تنظیم حماس نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲

    فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے فلسطینیوں کی حمایت پر پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • میزائل حملے فلسطین کا مسلمہ حق ہیں، جنگ کے ذریعے مسئلۂ فلسطین کو ختم نہیں کیا جا سکتا: صدر پاکستان

    میزائل حملے فلسطین کا مسلمہ حق ہیں، جنگ کے ذریعے مسئلۂ فلسطین کو ختم نہیں کیا جا سکتا: صدر پاکستان

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸

    پاکستان کے صدر نے فلسطینی استقامت اور مزاحمتی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے اسکی جوابی کاروائیوں کے تحت انجام دئے جانے والے میزائل حملوں کو جائز قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں: اسلامی ملکوں سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی اپیل
    غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں: اسلامی ملکوں سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی اپیل
    ۴۴ minutes ago
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ: ایرانی وزارت خارجہ
  • امریکہ: واشنگٹن میں "ٹرمپ کو اب جانا ہوگا" کے نعروں کی گونج
  • ایرانی اسٹال کو کراچی کی میری ٹائم بین الاقوامی نمائش میں بہترین اسٹال منتخب کرلیا گیا
  • پاکستان: ستائیسویں آئينی ترمیم کے سلسلے میں طلب کیا گیا کابینہ کا اجلاس ملتوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS