-
صیہونیوں کی رسوا کن شکست کے بعد بھی امریکی صدر انکی حمایت میں آگے آگے! قیام امن کے لئے لگائي عجیب شرط
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی سلامتی کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور خطے کی سلامتی اسرائیل کو یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کیے جانے سے مشروط ہے۔
-
پاکستان میں صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کی مخالفت میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
سیکڑوں اردنی فلسطین میں داخل ہو گئے۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵ہزاروں کی تعداد میں اردنی باشندے فلسطین سے ملنے والی سرحد پر اکٹھا ہوئے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی و ہمدردی کرتے ہوئے سرحد کو کھول دے تاکہ وہ فلسطین میں داخل ہو سکیں۔ اس درمیان بعض ذرائع نے خبر دی ہے کہ سیکڑوں اردنی باشندے اپنے ملک کی سرحدی فورسز کے ساتھ ٹکراؤ کے بعد فلسطین میں داخل ہونے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی جارحیت کے خلاف امریکہ اور ہالینڈ میں عوامی مظاہرے
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲امریکہ کے مختلف شہروں اور ہالیند کے دارالحکومت ویانا میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی دشمن کی جارحیتوں کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔
-
ترک عوام کا فلسطین اور مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶ترکی کے دو بڑے شہر انقرہ اور استنبول میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر حالیہ دنوں میں فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں جاری صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم و جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
یمن کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں دفاع کو یمنی عوام کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے ان کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے خلاف جہاد کے دعویدار طالبان نے ٹرمپ کی حمایت کر دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸طالبان نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک سمجھدار آدمی قرار دیتے ہوئے صدارتی انتخابات میں ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت پر قائم ہیں: پاکستان
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲حکومت پاکستان نے ایک بار پھر بین الاقوامی ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔