-
تجارتی خبری 11 جولائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸نشرہونے کی تاریخ 11/ 07/ 2022
-
مغربی پروپیگنڈے کا ایران کی جانب سے جواب
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی میں نماز عیدالاضحی کا شاندار اجتماع
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ترک فوجیوں نے شاید اس سے قبل عید کی نماز نہیں پڑھی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ترکی سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں کے فوجیوں کو جماعت کے ساتھ نمازِ عید پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ نماز عید کے تجربے سے شاید ترک فوجی پہلی بار گزر رہے ہیں جس کی بنا پر انہیں یہ نہیں معلوم کہ کب رکوع بجا لانا ہے اور کب سجدے میں جانا ہے۔ ترک فوجیوں کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا میں خاصا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں افسوس کے ساتھ ساتھ لوگوں نے اظہار تعجب بھی کیا ہے کہ اسلامی ملک کہلانے والے ترکی کی یہ صورتحال کیوں؟!
-
سری لنکن صدر کے فرار کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسا ایک جنگی بحری جہاز کے ذریعے فرار کرنے کے لئے ایک بندرگاہ پر پہنچے ہیں۔ ویڈیو میں چند افراد کو بڑے بڑے سوٹ کیس لئے ہوئے جنگی بحری جہاز کی جانب فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
تجارتی خبری 09 جولائی
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱نشرہونے کی تاریخ 09/ 07/ 2022
-
رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام حج
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار+ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳ایک روسی چینل نے امریکا کے ایک دیو ہیکل ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہونے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
امریکہ، عوام پر نامعلوم عناصر کی آتش بارانی۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶امریکی ریاست مینے سوٹا کے مکینوں نے ایک ویڈیو ارسال کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کاروں میں سوار کچھ نامعلوم لوگ شہریوں کو آتشی مادوں اور پٹاٹوں سے نشانہ بناتے ہوئے جا رہے ہیں۔
-
قطری وزیر خارجہ کی ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ