-
طالبان کے سکیورٹی چیک پوائنٹ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷طالبان نے کابل سمیت متعدد علاقوں میں سکیورٹی خطرات کے پیش نظر ٹریفک کی رفت و آمد پر نظر رکھنا شروع کر دی ہے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے چیک پوسٹیں قائم کر دی ہیں جہاں گاڑیوں کی تلاشی لی جاتی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰نشرہونے کی تاریخ 26/ 08/ 2021
-
بائیڈن کی حکومت کا سب سے برا دن+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴امریکی صدر جو بائیڈن جب سے بر سر اقتدار آئے ہیں تب سے وہ اپنی بڑھتی عمر کو لے کر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰نشرہونے کی تاریخ 25/ 08/ 2021
-
تنزانیہ، فرانسیسی سفارتخانے کے قریب فائرنگ، دو پولیس والے ہلاک۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳تنزانیا کے دارالحکومت دارالسلام میں واقع فرانس کے سفارتخانے کے قریب ایک نا معلوم مسلح شخص نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تاہم سکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کاروائی میں مسلح شخص بھی مارا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شخص مقامی نہیں تھا اور ظاہرا صومالیہ کا شہری تھا۔ ابھی تک مسلح شخص کے محرکات کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲نشرہونے کی تاریخ 24/ 08/ 2021
-
طالبان نے فوجی بھیس اپنالیا۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶افغانستان کی شاہراہوں پر تعینات طالبان نے اپنا بھیس بدل کر فوجی شکل اختیار کر لی ہے۔اس سے قبل ایک ویڈیو مںظر عام پر آئی تھی جس میں طالبان کو امریکی فوجیوں کے لباس میں دیکھا جا سکتا تھا۔
-
ڈیلی میل کے دفتر پر حملہ+ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶کورونا وائرس کی ویکسنین کے لازمی قرار دیئے جانے کے خلاف لوگوں نے امریکی اخبار ڈیلی میل کے دفتر پر حملہ کر دیا اور اس پر قبضہ کر لیا۔
-
افغانستان، قومی پرچم رکھنے کی سزا+ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰افغانستان کے تقریبا سبھی علاقوں پر طالبان کا قبضہ ہو گیا ہے اور انہوں نے دھیرے دھیرے اپنے پیر مضبوط کرنے شروع کر دیئے ہيں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵نشرہونے کی تاریخ 23/ 08/ 2021