-
پاکستان میں صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کی مخالفت میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
تجارتی خبریں 17 مئی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹نشرہونے کی تاریخ 17/ 05/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹نشرہونے کی تاریخ 16/ 05/ 2021
-
فلسطین؛ مقبوضہ علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ آمنے سامنے کا مقابلہ ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ایک طرف جہاں فلسطین کے غزہ علاقے پر گزشتہ ایک ہفتے سے دہشتگرد صیہونی ٹولے کی بہیمانہ اور اندھا دھند بمباری جاری ہے وہیں فلسطین کے مغربی کنارے میں بھی صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپوں میں شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲نشرہونے کی تاریخ 15/ 05/ 2021
-
دنیا کی سب سے بڑی جیل اب کھنڈر بنتی جا رہی ہے۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱غزہ جو پہلے ہی ’دنیا کی سب سے بڑی جیل‘ کہلایا جاتا رہا ہے، اس وقت وہ گزشتہ ایک ہفتے سے قبلۂ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کی دہشتگردی کا شکار ہے جہاں روز بروز رہائشی مکانات اور عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل ہوتی جا رہی ہیں۔ افسوس کی بات یہ کہ عالم عرب کی خاموشی نے اس غزہ کی مظلومیت کو اور زیادہ تکلیف دہ بنا دیا ہے، تاہم فلسطینی نوجوان اپنی مادر وطن اور اسلامی و انسانی اقدار کے پاسباں بن کر صیہونی دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
غزہ؛ الجلاء میڈیا ٹاور بھی صیہونی دہشتگردوں نے مسمار کیا۔ ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴غزہ؛ الجلاء نامی ٹاور جہاں دنیا کے مختلف ذرائع ابلاغ اور نیوز ایجنسیز کے دفاتر تھے، وہ بھی صیہونی دہشتگردی سے محفوظ نہ رہ سکا۔ صیہونی دہشتگردوں نے اس پر بھی بمباری کی اور اُسے مکمل طور پر مسمار کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس میڈیا سینٹر میں الجزیرہ اور ایسوشی ایٹڈ پرس کے دفاتر بھی موجود تھے۔
-
تجارتی خبریں 15 مئی
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲نشرہونے کی تاریخ 15/ 05/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱نشرہونے کی تاریخ 14/ 05/ 2021
-
سیکڑوں اردنی فلسطین میں داخل ہو گئے۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵ہزاروں کی تعداد میں اردنی باشندے فلسطین سے ملنے والی سرحد پر اکٹھا ہوئے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی و ہمدردی کرتے ہوئے سرحد کو کھول دے تاکہ وہ فلسطین میں داخل ہو سکیں۔ اس درمیان بعض ذرائع نے خبر دی ہے کہ سیکڑوں اردنی باشندے اپنے ملک کی سرحدی فورسز کے ساتھ ٹکراؤ کے بعد فلسطین میں داخل ہونے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔