• فرانس میں آیا بھیانک سیلاب

    فرانس میں آیا بھیانک سیلاب

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸

    فرانس کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سنگین سیلاب آیا جس کے باعث قریب اب تک ایک ارب یورو کا نقصان ہو چکا ہے۔ فرانسیسی ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض شہروں میں تین روز کے اندر دوماہ کے برابر بارش ہوئی ہے جس کے بعد دریائے سن میں پانی کی سطح میں چھے میٹر کا اضافہ ہو گیا تھا۔بہت سے علاقے زیر آب چلے گئے اور پہاڑی علاقوں میں مواصلاتی راہیں کٹ کر رہ گئی ہیں۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 02/ 2021

  • کچھ دیر ایک ماہر پیراشوٹر کے ساتھ

    کچھ دیر ایک ماہر پیراشوٹر کے ساتھ

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶

    اسلوواکیہ کے ایک نوجوان پیراشوٹر نے الپس پہاڑی سلسلے پر کم اونچائی کے ساتھ حیرت انگیز انداز میں پرواز کی اور اسکی دلچسپ ویڈیو بنا کر اسے شائقین کے ساتھ شیر کیا ہے۔ الپس کا یہ پہاڑی سلسلہ اٹلی، فرانس، آسٹریا اور جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک میں پھیلا ہوا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 02/ 2021

  • بن سلمان کے سیاسی کیریئر پر خطرے کے بادل ۔ کارٹون

    بن سلمان کے سیاسی کیریئر پر خطرے کے بادل ۔ کارٹون

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲

    حال ہی میں سوشل میڈیا پر ’’محمد بن سلمان کے جھوٹے وعدے‘‘ کا ہیشٹیگ ٹرینڈ ہوا ہے۔ سعودی حکومت مخالف ایک نمایاں اور سرگرم سماجی کارکن نے سعودی شہزادے بن سلمان کے جرائم اور انکے سیاہ نامۂ اعمال کا ذکر کرتے ہوئے یہ احتمال ظاہر کیا ہے کہ ان کا سیاسی کیریئر اپنے اختتام سے قریب ہو رہا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2021

  • سعودی عرب میں جب وہابی ہی آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیوز

    سعودی عرب میں جب وہابی ہی آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیوز

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰

    سعودی عرب کے صوبہ القصیم کے بریدہ میں وہابی آپس میں بھڑ گئے۔

  • ایرانی راکٹ کا کامیاب تجربہ اور امریکی راکٹ ناکام+ ویڈیو

    ایرانی راکٹ کا کامیاب تجربہ اور امریکی راکٹ ناکام+ ویڈیو

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸

    دو دن کے اندر ایران اور امریکا دنوں نے فضا میں راکٹ روانہ کئے۔

  • فضا میں ایران کی پیشرفت+ ویڈیو

    فضا میں ایران کی پیشرفت+ ویڈیو

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے جدید ترین خلائی راکٹ ذوالجناح کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • داعش کی گھنونی کرتوت، بچے کو بنایا خودکش بمبار+ ویڈیو

    داعش کی گھنونی کرتوت، بچے کو بنایا خودکش بمبار+ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱

    عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک خودکش نوجوان بمبار کو گرفتار کر لیا۔