-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2020
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2020
-
تبریز میں خدمت مومنانہ + ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۹ایران کے شہر تبریز کے عوام نے ضرورت مندوں کی مدد کے لئے قدم بڑھایا اور ہمدلی اور ہمدردی کا مظاہرہ کیا۔
-
سعودی بادشاہ پر دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۱گروپ بیس کا سربراہی اجلاس اکیس اور بائیس نومبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آن لائن منعقد ہوا ۔
-
تجارتی خبریں 25 نومبر
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2020
-
فرانس، پناہ گزینوں پر مظالم+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶فرانس کی پولیس نے پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ کر کے انہیں بری طرح مارا پیٹا۔
-
امریکا، کہنے کو تو سوپر پاور لیکن عوام بدحال+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶امریکا جہاں دنیا پر حکومت کرنے کے لئے خواب دیکھ رہا ہے اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے پیشرفتہ ہتھیاروں پر بہت زیادہ پیسے خرچ کر رہا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰نشرہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2020
-
صیہونی فوجی اپنے رِبّیوں پر بھی رحم نہیں کرتے!
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰مقبوضہ فلسطین میں کچھ ایسے رِبی آباد ہیں جو غاصب صیہونی ٹولے کی پالیسیوں سے خوش نہیں۔ اس لئے صیہونی ٹولے کے دہشتگرد (فوجی یا پولیس اہلکار) انکو مختلف بہانوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ماسک نہ پہننے پر صیہونی پولیس والوں نے ایک رِبی کی مرمت کر ڈالی۔
-
امریکہ، ایک شادی جس نے کورونا پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲ایسے حالات میں کہ جب امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ہاسڈک کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سات ہزار سے زائد یہودی ماسک اور سوشل ڈسٹنسنگ جیسی کورونا سے بچاؤ کی ہدایات اور پروٹول کو نظر انداز کرتے ہوئے خفیہ طور پر شادی کی ایک تقریب میں اکٹھا ہوئے۔ نیویارک کے گورنر نے اس اجتماع پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیویارک کے عوام کی توہین قرار دیا۔ نیویارک امریکہ میں کورونا کے سبب ہونے والی اموات کے لحاظ سے سرفہرست ہے جہاں اب تک قریب پینتیس ہزار افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔