-
غاصب صیہونی ٹولے کا بانی، عثمانی سلطان کے سامنے رکوع کرتے ہوئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲ایک بہت ہی نادر و نایاب اور قدیمی ویڈیو جس میں غاصب صیہونی ٹولے کے بانی تھیوڈور ہرٹزل کو عثمانی سلطان سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تھیوڈور نے اپنے دوست فلپ نیولنسکی کی ثالثی سے سنہ ۱۹۰۱ میں سلطان عبد الحمید ثانی سے ملاقات کی۔ اس سے قبل تھیوڈور ۱۸۹۶ میں عثمانی سلطان سے ملاقات کا خواہشمند تھا مگر اسے کامیابی نہیں مل سکی تھی۔ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی اس نایاب ویڈیو کو ’’مؤدب عیار‘‘ کا نام دیا جا سکتا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2020
-
امریکہ، ایک چرچ میں چاقو سے حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے کے ایک چرچ میں چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے، کئی افراد زخمی بھی بتائے جاتے ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت نازل بنی ہوئی ہے۔ چرچ میں حملے کے وقت بے گھر افراد موجود تھے جنہیں تھنڈک سے بچاؤ کے پیش نظر رہائش دی گئی تھی۔
-
یمنی سورماؤں نے ایک اور سعودی چھاؤنی کو فتح کیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴یمنی سورماؤں نے صوبۂ مآرب میں سعودی اتحاد کی ایک اور فوجی چھاؤنی ’ماس‘ کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس آپریشن میں درجنوں سعودی و اماراتی ایجنٹ ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل ڈوب گیا!
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷حال ہی میں اسرائیل میں آئے سیلاب کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے ایڈوانس ٹکنالوجی کے استعمال پر مبنی اس طفل کش غاصب حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2020
-
امریکا میں پھر فائرنگ+ متعدد زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷امریکی ریاست وسکانسن میں ایک مال کے اندر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جس میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔
-
تجارتی خبریں 21 نومبر
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷نشرہونے کی تاریخ 21/ 11/ 2020
-
کابل پر 14 راکٹ گرے+ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴افغانستان میں نا امنی کے بعد آج صبح دار الحکومت کابل کے مختلف شہروں پر 14 راکٹ گرے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2020