-
اسرائیل میں ایک کورونا اسپتال کا حشر!
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸حال ہی میں مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے ایک اسپتال میں کورونا کے مخصوص یونٹ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں کی ابتر صورتحال کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کو کورونا پالیسیوں کے سلسلے میں اپنے امریکی رفیق ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح سخت اعتراضات کا سامنا ہے۔
-
اورجنل ٹام اینڈ جیری!
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱کسی نامعلوم مقام کی ایک ویڈیو ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلی نے دور سے نظر آئے ایک چھوٹے چوہے کے شکار کا ارادہ کیا مگر ’بہادر چوہا‘ بلی کے قریب آتے ہی الٹا اُس پر حملہ آور ہوا اور بلی کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱نشرہونے کی تاریخ 19/ 11/ 2020
-
جرمنی، پابندیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر، پولیس کا تشدد+ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳جرمنی میں اب تک 13492 افراد کورونا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکا، کورونا کا قہر، ٹسٹ کے لئے طویل قطاریں+ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے کورونا کے معاملے بڑھتے ہی جا رہے رہیں اور کورونا ٹسٹ کے لئے لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲نشرہونے کی تاریخ 18/ 11/ 2020
-
تجارتی خبریں 18 نومبر
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸نشرہونے کی تاریخ 18/ 11/ 2020
-
شام میں لوٹتی پر سکون زندگی کی چہل پہل
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰شام اب سے دس سال قبل یعنی دوہزار گیارہ میں تکفیری و صیہونی دہشتگردی کے آغاز سے پہلے دنیا کے پُر امن ممالک میں شمار ہوتا تھا۔ گزشتہ دس برسوں میں شام کو ایسے سخت، دشوار اور کٹھن حالات کا سامنا رہا کہ ملک کی تقریبا آدھی آبادی دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئی اور جابجا ویرانی بکھر گئی، مگر اب آہستہ آہستہ داعش سمیت مختلف دہشتگرد ٹولوں کی باضابطہ شکست کے بعد پھر سے ملک کے اکثر و بیشتر علاقوں منجملہ دارالحکومت دمشق میں امن، چین، سکون، چہل پہل اور دوڑتی زندگی کی بازگشت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
-
آذری صدر آزاد شدہ علاقوں کے دورے پر
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے چند روز قبل ایرانی سرحد کے قریب، ناگورنو - قرہ باغ جنگ کے نو آزاد علاقے، ارس کے ساحل اور تاریخی پل خدا افرین کا دورہ کیا جسکی ویڈیو ابھی حال ہی میں سامنے آئی ہے۔ ایران سے ملنے والا یہ سرحدی علاقہ پہلے آرمینیا کے زیر کنٹرول تھا۔ خیال رہے کہ قرہ باغ متنازعہ علاقے کو لے کر آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ستائیس ستمبر کو خونریز جنگ شروع ہوئی جو کئی ہفتوں تک جاری رہنے اور ہزاروں افراد کی ہلاکت کے بعد بالآخر طے شدہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اختتام پذیر ہوئی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱نشرہونے کی تاریخ 17/ 11/ 2020