-
امریکی پولیس کی نسل پرستی تھم نہیں رہی ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰امریکی پولیس کے نسل پرستانہ اور تشدد پسندانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
-
اب بھی سلگ رہا ہے امریکہ کا جنگی بیڑا ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷گزشتہ روز امریکہ کی جنوب مغربی بندرگاہ سین ڈیگو بندرگاہ پر امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جنگی بحری بیڑے یو ایس ایس بونہوم ریچارڈ میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی جس کے بعد جہاز میں زبردست آگ بھڑک اٹھی اور بڑی مقدار میں دھواں آسمان کی طرف بلند ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے کے وقت ڈیڑھ سو سے زائد افراد بیڑے پر موجود تھے جن میں سے کم از کم اکیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آگ بجھانے کی کاروائی ایک دن گزر جانے کے بعد ابھی بھی جاری ہے۔
-
ایران ٹیلینٹ شو میں عجیب کارکردگی ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲ایران کے چینل تین پر نشر ہونے والے پروگرام ’’عصر جدید‘‘ (ایران ٹیلینٹ شو) میں پیش کی جانے والی عجیب، انوکھی اور دلچسپ کارکردگی ملاحظہ ہو۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶نشرہونے کی تاریخ 13/ 07/ 2020
-
یمن نے سعودی عرب پر پھر میزائل برسائے ۔ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱سعودی ذرائع نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں خمیس مشیط اور ابھا میں دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے ڈرون طیاروں اور یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورس انصاراللہ کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کے تھے۔اسی سلسلے میں سعودی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا کہ سعودی اینٹی میزائل سسٹم نے یمن کے میزائلوں کا مقابلہ کیا ہے۔ یہ حملے یمن پر پانچ برسوں سے جاری سعودی جارحیت کے جواب میں کئے گئے ہیں۔
-
امریکا، نسل پرست ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراق، امریکا کی تین فوجی گاڑیاں جل کر خاک ہوگئیں+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱عراق میں امریکا کی تین فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
شام، امریکی کاروان پر پھر حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲شامی عوام نے امریکی کانوائے پر پتھراؤ کر کے ایک بار پھر ان دہشتگردون سے اپنی بیزاری کا اعلان کیا۔
-
امریکہ میں دکانوں کی لوٹ مار کا بازار گرم ۔ ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱ایک طرف امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں اور احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف شہروں میں جا بجا فائرنگ، قتل اور لوٹ مار کے واقعات میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲نشرہونے کی تاریخ 09/ 07/ 2020