SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص اور متفرق

  • صربیائی پولیس کا وحشی چہرہ + ویڈیو

    صربیائی پولیس کا وحشی چہرہ + ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    صربیہ میں پولیس نے پرامن مظاہرین پر حملہ کر دیا۔

  • امریکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ + ویڈیو

    امریکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ + ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷

    امریکا نسل پرستی کی آگ میں بری طرح جل رہا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 07/ 2020

  • دنیا کا سب سے بڑا قبرستان، وادی السلام ۔ ویڈیو

    دنیا کا سب سے بڑا قبرستان، وادی السلام ۔ ویڈیو

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱

    عراق کے شہر نجف اشرف میں واقع قبرستانِ وادی السلام دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بتایا جاتا ہے جس میں ایک رپورٹ کے مطابق قریب ساٹھ لاکھ قبریں بنی ہوئی ہیں۔ یہ قبرستان چودہ صدیوں پرانا ہے جہاں عام لوگوں، علماء و دانشور اور اہم سیاسی و سماجی شخصیتوں کے علاوہ متعدد انبیائے کرام اور اولیائے عظام کی قبور اطہر بھی موجود ہیں۔

  • شہرت کے بھوت نے خطرناک سیلفی بنوائی ۔ ویڈیو

    شہرت کے بھوت نے خطرناک سیلفی بنوائی ۔ ویڈیو

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸

    یمن کا ایک نوجوان تمام تر اطمینان کے ساتھ سیلفی لینے کے لئے ایک ایسی جگہ گیا جس کا دور سے نظارہ ہی دل کو ہولا دیتا ہے۔ شہرت کے بھوت کے سامنے مغلوب اس یمنی نوجوان نے جو سیلفی بنائی اسے بہت سے لوگ دنیا کی خطرناک ترین سیلفی کا نام بھی دے رہے ہیں۔ یمن کے صوبۂ ضالع میں واقع آتشفشاں کے ایک خطرناک اور گہرے دہانے میں کئی میٹر نیچے اتر کر خوب سیلفیاں بنائیں اور پھر بڑی مہارت کے ساتھ پر سکون انداز میں باہر بھی نکل آیا۔

  • پیرا گلائیڈر پر بیٹھ کر ٹی وی کا مزہ لیا ۔ ویڈیو

    پیرا گلائیڈر پر بیٹھ کر ٹی وی کا مزہ لیا ۔ ویڈیو

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰

    ترکی: گلائیڈنگ کے ماہر ایک استاد نے اپنے صوفے اور ٹی وی کے ساتھ اڑان بھری اور سب کو حیرت میں ڈال کیا۔ گلائیڈنگ کے دوران انہوں نے ٹی وی دیکھا، سیلفیاں بنائیں اور کولڈرنک اور کریکرز سے بھی لطف اندوز ہوئے۔

  • فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی انسانی حقوق کی نام نہاد علمبرداری، تصاویر کی زبانی

    امریکی انسانی حقوق کی نام نہاد علمبرداری، تصاویر کی زبانی

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰

    امریکا انسانی حقوق کا دعوی تو بہت کرتا ہے لیکن اپنے ہی شہریوں کے حقوق کو بری طرح پامال کر رہا ہے۔

  • برسلز میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    برسلز میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶

    بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں خواتین نے حجاب پر پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔

  • مرجع تقلید کی اہانت، سعودی عرب کے خلاف مظاہرے+ ویڈیوز

    مرجع تقلید کی اہانت، سعودی عرب کے خلاف مظاہرے+ ویڈیوز

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵

    سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے آيۃ اللہ العظمی سیستانی کی اہانت کے خلاف عراقی عوام نے گرین زون کے علاقے میں مظاہرہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۳ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS