امریکہ میں دکانوں کی لوٹ مار کا بازار گرم ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i369004-امریکہ_میں_دکانوں_کی_لوٹ_مار_کا_بازار_گرم_ویڈیو
ایک طرف امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں اور احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف شہروں میں جا بجا فائرنگ، قتل اور لوٹ مار کے واقعات میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱ Asia/Tehran