-
امریکی سڑکوں پر نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۴امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی درندے باز نہیں آ رہے ہیں+ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶ایک سفید فام امریکی پولیس افسر نے 25 مئي کو سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو مینے سوٹا شہر کے مینیا پولس شہر میں انتہائي وحشیانہ طریقے سے قتل کر دیا تھا جس کے خلاف پورے امریکا میں عوام احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کا دعوی، آل از ویل لیکن حقیقت کچھ اور ہی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
برطانوی پولیس بھاگ کھڑی ہوئی ۔ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں اور آخرکار غضبناک مظاہرین کے سامنے پولیس اہلکار رک نہیں پائے اور انہوں نے فرار میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔
-
میں سانس نہیں لے سکتا! ۔ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں کے علاوہ دسیوں مغربی، یورپی اور ایشیائی ممالک تک پھیل گیا ہے اور امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی پولیس کے ایک سفید فام افسر نے 25 مئی کو شہر مینیا پولس میں ایک امریکی سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو بڑے دلخراش انداز میں گلا دبا کر قتل کردیا تھا.
-
واشنگٹن کی میئر نے ٹرمپ کو سبق سکھایا ۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی رنگین فام خاتون میئر موریئل بوسر نے نسل پرستی کے حامی امریکی صدر کو اچھا سبق سکھایا۔ انہوں نے ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی جانب جانے والی سڑک کا نام تبدیل کر کے اسے اُس نعرے سے موسوم کر دیا جو آج کل امریکہ بھر میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کا ورد زباں بن چکا ہے۔ ’’BLACK LIVES MATTER‘‘۔ میئر نے سڑک کا نام بدلنے کے ساتھ ساتھ اُس سڑک پر بڑے جلی حروف میں یہی عبارت پینٹ کرا دی ہے۔
-
کب زمین کھسک جائے کچھ نہیں پتہ! ۔ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲ناروے میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی واقعہ گزشتہ روز شمالی ناروے کے ایلٹا علاقے میں رونما ہوا جس میں سمندر کے کنارے پہاڑ کے دامن میں بنے آٹھ مکانات زمین کے ساتھ کھسک کر سمندر میں چلے گئے۔ مقامی حکام کے مطابق اس علاقے میں گزشتہ پچاس ساٹھ برسوں میں زمین کھسکنے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تھا اور گزشتہ روز پیش آنے والا یہ واقع اپنی نوعیت کا نادر واقعہ تھا۔ رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
-
امریکہ، وحشی کتے بھی استعمال ہو رہے ہیں مظاہرین کے خلاف ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ۴۶ سالہ سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، نسلی بھید بھاؤ، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو تا حال جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم سے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شہروں میں فوج تعینات کر دی گئی ہے اور حتیٰ مظاہرین کو گرفتار کرنے کے لئے وحشی کتوں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
امریکا میں انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱امریکا میں جیسے سیاہ فام ہونا جرم ہو گیا ہے۔
-
امریکا کا قومی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۱امریکی سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف امریکا کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔