-
بے دین اور نسل پرست ٹرمپ کی عجیب و غریب قسم + ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوئی دن ایسا نہیں ہوتا جس دن وہ سرخی میں نہ بنے رہیں۔
-
امریکی مظاہرین اور گاڑیوں کی جنگ ۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶امریکہ میں ملکی سطح پر نسلی بھید بھاؤ اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کی جہاں اب تک بہت سی ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں وہیں پر مظاہرین اور پولیس یا پھر ٹرمپ حکومت کے حامیوں کی گاڑیوں کے مابین ٹکراؤ بھی خوب ہوا ہے۔ ٹکراؤ کی کچھ جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیں جہاں گاڑیوں سے مظاہرین کو کچلتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پورا امریکا مظاہروں کی لپیٹ میں ٹرمپ نے بنکر میں پناه لیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
جل رہا ہے امریکا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۶امریکہ کے مختلف شہروں اور ریاستوں میں امریکی پولیس کی بربریت، دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور عوام نے غم و غصے دکھاتے ہوئے پولیس کی کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
-
امریکا، سیاہ فام شہری کا قتل، مظاہرے جاری
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۵ریاست منے سوٹا کے شہر مینیاپولس میں امریکی پولیس اہلکار کے ہاتھوں گلا دبا کر سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کو چند روز گزر جانے کے باوجود مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں اور لوگوں میں پولیس کے تئیں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
امریکہ کا ایک راکٹ ٹیسٹنگ کے دوران تباہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک راکٹ اسپیس ایکس کا ابتدائی نمونہ موٹر انجن کی ٹیسٹنگ کے دوران پھٹ پڑا اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
-
امریکہ کی قاتل پولیس کے خلاف بڑھتا جا رہا ہے عوامی غصہ۔ ویڈیوز
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱امریکہ؛ مینیا پولس اور اسکے قرب و جوار کے شہروں کے علاوہ نیویارک اور واشنگٹن میں بھی امریکی پولیس کی بربریت، دہشتگردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہروں ہو رہے ہیں۔ ان مظاہروں کا سلسلہ دو روز قبل اس وقت شروع ہوا جب امریکی پولیس کے اہلکار نے اپنے گھٹنے سے ایک سیاہ فام نوجوان کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کر دیا۔
-
امریکا تباہ ہو رہا ہے اور سرکار مست ہیں+ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱امریکا میں کورونا وائرس مسلسل قربانیاں لے رہا ہے اور صدر گولف کھیلنے میں مصروف ہیں۔
-
جب روسی پائلٹ کی ہوشیاری سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۴روسی پائلٹ کی مہارت سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔
-
نئی ٹکنالوجی کو سلام، بازار میں آیا نیا وائرلیس کی بورڈ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۹دنیا میں روز نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں۔