-
یمن، یکطرفہ جنگ بندی کا مذاق + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۸یمن کی عوام تحریک انصار اللہ کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے ٹویٹ کر کہا کہ جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صوبہ البیضاء کے علاقے عفار میں عوامی مفادات اور ان کی پرائیویٹ گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
-
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی فضیلت، رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی+ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۳10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
-
اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۳صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو اور بنی گانٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق ہونے والے سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
لاک ڈاون کی وجہ سے شہروں میں آ گئے خطرناک جانور + ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۷کورونا وائرس کے خطرے کے مد نظر تقریبا پوری دنیا میں لاک ڈاون ہے جس کی وجہ سے خطرناک جنگی جانور شہروں کا رخ کر رہے ہیں۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی نظر میں قرآن مجید کی اہمیت + ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۷بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے قرآن مجید کی فضلیتں بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ قرآن مجید، انسان سازی کرتا ہے، قرآن مجید پر ہی بھروسہ اور امید رکھیں، اسلامی تعلیمات سے وابستہ رہیں اور اسلام ہی انسان کو راہ ہدایت کی تعلیم دیتا ہے۔
-
قرآن مجید کی تلاوت، رہبر انقلاب اسلامی کی روحانی آواز میں+ ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۱روایات میں ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک اور دعاؤں کی تاکید کی گئی ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خوبصورت لہجے میں تلاوت کلام پاک کا یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
-
ایرانی نینجائیں، اپنا کرتب دکھاتی ہوئیں+ ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بہ شانہ ہر شعبے میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
-
یمن، دوا و غذا کے گودام پر آل سعود کی بمباری ۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶ہفتے کی صبح قبیلۂ آل سعود کے جنگی طیاروں نے یمن کے البیضاء علاقے میں دوا و غذا کے ایک گودام پر بمباری کی۔ العفار نامی کسٹم کے اس مرکز میں غذائی اشیاء اور ادویات کے حامل بہت سے ٹرک حملے کے وقت موجود تھے۔ سعودی عرب کے اس حملے میں متعدد یمنی شہری شہید و زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یمن کی تحریک انصار اللہ نے آل سعود کے اس اقدام کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔ پانچ سال سے جاری سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمن کو شدید طور پر دوا اور غذا کی قلت کا سامنا ہے۔
-
ایک بچے پر امریکی پولیس کی مہربانیاں۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳ایک غیر مسلح بچے پر امریکی پولیس کا غیر معمولی تشدد، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ البتہ یہ کوئی نئی بات یا ویڈیو نہیں ہے بلکہ آئے دن امریکی پولیس کی جانب سے اس قسم کے کارنامے منظر عام پر آتے رہتے ہیں اور اپنے شہریوں بالخصوص سیاہ فام افراد کے ساتھ امریکی پولیس کا تشدد زباں زدِ خاص و عام ہے۔
-
بڑھتی جا رہی ہیں آل سعود کی گستاخیاں ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸سعودی عرب کے ایک دریدہ دہن مصنف نے فلسطین اور فلسطینیوں کے بارے میں جم کر گستاخیاں کی ہیں۔ اس ویڈیو نے سعودی حقیقت و ماہیت کو آشکار کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے حریت پسندوں کے دلوں کو بھی خاصی ٹھیس پہونچائی ہے۔