ایرانی نینجائیں، اپنا کرتب دکھاتی ہوئیں+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i365449-ایرانی_نینجائیں_اپنا_کرتب_دکھاتی_ہوئیں_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بہ شانہ ہر شعبے میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۶ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بہ شانہ ہر شعبے میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

انقلاب اسلامی کے آغاز سے ہی خواتین کو ہر شعبے میں خدمات کا موقع دیا گیا اور بعض قدامت پسند ممالک کے برخلاف ایران میں ہر شعبے میں خواتین آپ کو خدمات انجام دیتے ہوئے نظر آئیں گی۔

ایرانی نینجاؤں نے اپنے کرتب اور کمال سے پوری دنیا کو حیران کر دیا اور یہ ثابت کر دیا کہ وہ کسی بھی مرد سے کسی بھی شعبے میں کم نہيں ہیں۔