• کورونا سے مقابلہ کے لئے نیپالی پولیس کا توڑ

    کورونا سے مقابلہ کے لئے نیپالی پولیس کا توڑ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹

    کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح، نیپال میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو لاک ڈاؤن کو نظر انداز کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ کورونا کے خطرات سے محفوظ رہتے ہوئے ایسے افراد کو گرفتار کرنے کے لئے نیپالی پولیس نے ایک خاص آلہ تیار کر لیا ہے۔

  • امریکہ میں کورونا کی بھینٹ چڑھ جانے والوں کے جنازے۔ ویڈیو

    امریکہ میں کورونا کی بھینٹ چڑھ جانے والوں کے جنازے۔ ویڈیو

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶

    نیویارک کے منہٹن علاقے میں لیناکس ہِل اسپتال کی افسوسناک ویڈیو جس میں کورونا کی بھینٹ چڑھنے والے افراد کے جنازے بڑی تعداد میں بکھرے پڑے ہیں۔

  • آزادی ٹاور پر چراغاں+ ویڈیو

    آزادی ٹاور پر چراغاں+ ویڈیو

    Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران میں 12 فروردین مطابق پہلی اپریل کو روز جمہوریہ منایا جاتا ہے۔

  • سعودی عرب کے اندر گرا یمنی میزائل ۔ ویڈیو

    سعودی عرب کے اندر گرا یمنی میزائل ۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک یمنی میزائل کو سعودی عرب کے اندر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ آل سعود کے تعینات کردہ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم انہیں تحفظ فراہم کرنے میں پوری طرح ناکام رہے ہیں۔

  • اٹلی میں کورونا کا کہرام ۔ ویڈیو

    اٹلی میں کورونا کا کہرام ۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹

    مردوں کو جلانے والی بہت سی اطالوی کمپنیوں نے یہ اعلان کیا ہے کہ اب ان کے پاس مردوں کو لینے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔ معمولی اموات کے ساتھ ساتھ ان دنوں اٹلی میں کورونا نامی وبائی مرض کے سبب بھی خاصا جانی نقصان ہو رہا ہے اور پورے ملک کو قرنطینہ کر دئے جانے کے باوجود اب بھی کورونائی دیو قابو میں نہیں آ پایا ہے۔

  • ایران، چپے چپے پر جاری ہے اینٹی کورونا مہم۔ ویڈیو

    ایران، چپے چپے پر جاری ہے اینٹی کورونا مہم۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵

    ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر اینٹی بیکٹیرئل اسپرے کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے انسداد کرونا مہم پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اس ویڈیو میں مشہد میں جاری اینٹی کورونا مہم کی ایک معمولی سی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔

  • ترکی پر چھایا کورونا کا سایہ ۔ ویڈیو

    ترکی پر چھایا کورونا کا سایہ ۔ ویڈیو

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    ترکی میں اب تک سات ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے ایک سو آٹھ افراد صحتیاب ہونے میں ناکام ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔

  • عجیب ہنر نمائی کی روسی پائلٹوں نے! ۔ ویڈیو

    عجیب ہنر نمائی کی روسی پائلٹوں نے! ۔ ویڈیو

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳

    روسی پائلٹوں نے دارالحکومت ماسکو میں عجیب انداز میں ہنر نمائی کی اور اپنے طیاروں کی مدد سے آسمان میں ایک عبارت لکھ کر روسی شہریوں سے کورونا وائرس کے دوران اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔

  • کورونا کا نام سنتے ہی فرار کر گئے برطانوی وزیر اعظم کے مشیر

    کورونا کا نام سنتے ہی فرار کر گئے برطانوی وزیر اعظم کے مشیر

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳

    برطانوی ذرائع ابلاغ میں ایک ویڈیو نشر کی جا رہی ہے جس میں برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن کے مشیر اعلیٰ کو فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب انہیں معلوم ہوا کہ وزیر اعظم بوریس جانسن کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

  • اٹلی کی سڑکوں کے دلخراش مناظر

    اٹلی کی سڑکوں کے دلخراش مناظر

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳

    کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔