-
کورونا کے مریضوں کو امام رضا علیہ السلام کا تبرک+ ویڈیو
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے پر چڑھائے جانے والے پھول، کورونا وائرس کے مریضوں میں تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
-
ایران، کورونا وائرس سے جنگ میں فرنٹ لائن پر، دیکھتے ہی دیکھتے بن گیا فیلڈ ہاسپٹل + ویڈیو
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰ایران میں کورونا وائرس میں متلا افراد کی تعداد تقریبا 27017 ہوگئی ہے جن میں تقریبا 9 ہزار سے زائد افراد کا کامیاب علاج کیا جا چکا ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں اس وائرس سے 143 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا ٹریفک ۔ ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵امریکہ کے مختلف علاقوں میں کورونا کے باوجود گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ در حقیقت یہ قطاریں کورونا ٹیسٹ دینے کے خواہاں افراد کی ہوتی ہیں جنہیں گھنٹوں لائن میں لگنا پڑا ہے۔ یہ ویڈیو ریاست نیوجرسی سے سامنے آئی ہے۔
-
موسم کورونا میں مسجد الاقصیٰ کی صورت حال۔ ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸ان دنوں مسجد الاقصیٰ کے زیادہ تر دروازے کورونا وائرس کے پیش ںظر بند کر دئے گئے ہیں مگر اب بھی نماز جماعت کا سلسلہ مسجد میں جاری ہے اور فلسطینی باشندے قلیل تعداد میں ہی صحیح، مگر قبلۂ اول میں نماز کی ادائگی کے لئے گھر سے نکلتے ہیں۔
-
غریب ضرور ہے مگر فنکار بڑا ہے! ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶خدائے سبحان نے انسانوں کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اب یہ انسان کا ہنر ہے کہ وہ اپنے وجود میں چھپی ہوئی ان صلاحیتوں کا کس حد تک پتہ لگا کر ان کو بروئے کار لا سکتا ہے۔ کسی افریقی ملک سے آئی اس ویڈیو کو ملاحطہ کیجئے کہ کس طرح ایک نادار شخص ایک بڑے فن و ہنر کا مالک ہے اور کس حیرت انگیز انداز میں وہ مصوری کرتا ہے۔
-
’’ایران مال‘‘ کا اسپتال بنا دیا گیا ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰ایران؛ دارالحکومت تہران میں واقع ملک کے سب سے بڑے شاپنگ سینٹر ’’ایران مال‘‘ کے ایک بڑے حصے کو اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ۴۵ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلے اس حصے میں تین ہزار بیڈ تمام تر طبی سہولیات کے ساتھ لگانے کا منصوبہ ہے۔ اس وقت وقتی طور سے بنائے گئے اس اسپتال میں ڈھائی سو بیڈ کورونا بیماروں کی خدمت کے لئے پوری طرح آمادہ ہیں۔ یہ اسپتال ایران بھر میں عارضی طور پر بنے سیکڑوں اسپتالوں میں سے ایک ہے۔ زیر تعمیر ایران مال مغربی ایشیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال بتایا جاتا ہے۔
-
کورونا کے بعد اسپین کے اسپتال کا حال ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸یورپی ملک اسپین کےایک اسپتال کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں کورونا کا شکار بیمار خالی بیڈ نہ ہونے کے سبب اسپتال کے کوریڈور میں زمین پر لیٹے ہوئے ہیں۔ ایران میں وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے مخصوص پورے ملک کے اسپتالوں میں مجموعی طور پر تیس سے چالیس فیصد بیڈ خالی ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی ہولناک درندگی جو کورونا کی نذر ہو گئی! ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸صیہونی درندوں نے پہلے تو غزہ میں ایک ۲۳ سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کیا۔پھر اسے بلڈوزر سے کچل ڈالا۔
-
کورونا سے بچنے کے لئے امریکیوں کی لمبی لائن ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲امریکی عوام کرونا ٹیسٹ دینے کے لئے طبی مراکز کی جانب امنڈ پڑے۔ طبی مراکز میں اس قدر بھیڑ ہو گئی ہے کہ اگر ایک کو اپنی باری آنے کے لئے ایک طویل عرصے تک لائن میں لگنا پڑتا ہے۔
-
لندن، کورونا کی دہشت، مال میں لوٹ مار + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴پوری دنیا میں کورونا کی دہشت لوگوں کے دلوں میں بیٹھ گئی ہے اور لوگ غذائیں اور ضرورت کی اشیاء خرید کر ذخیرے کر رہے ہیں۔