• رہبر انقلاب اسلامی نے  ابتدائی لمحات میں ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا+ ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی نے ابتدائی لمحات میں ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا+ ویڈیو

    Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

  • ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے تشہیراتی مہم بند

    ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے تشہیراتی مہم بند

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور ترکی کی جارحانہ مداخلت

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور ترکی کی جارحانہ مداخلت

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • شام میں روسی فوجیوں اور امریکی دہشتگردوں میں ٹھنی ۔ ویڈیو

    شام میں روسی فوجیوں اور امریکی دہشتگردوں میں ٹھنی ۔ ویڈیو

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶

    شام کے شہر حسکہ سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں روسی اور امریکی کاروان قریب قریب جا رہے ہیں۔ اس درمیان ایک روسی بکتر بند گاڑی امریکی دہشتگردوں کی ایک بکتربند گاڑی سے الجھ پڑی۔

  • ووہاں کی مدد کرو، آزادی ٹاور کی پکار! ۔ ویڈیو

    ووہاں کی مدد کرو، آزادی ٹاور کی پکار! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵

    ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع آزادی ٹاور پر کورونا وائرس کی تباہکاریوں پر ایک خاص انداز میں چینی حکومت و عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا گیا۔

  • غریبی کو مٹانے کے بجائے چھپا رہا ہے ہندوستان! ۔ ویڈیو

    غریبی کو مٹانے کے بجائے چھپا رہا ہے ہندوستان! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷

    امریکی صدر کے دورہ ہند کے پیش نظر ہندوستان کی حکومت نے کچھ ایسے اقدامات کئے ہیں جو بظاہر انسانی مزاج کے ساتھ سازگار نہیں ہیں!

  • اب پرواز کی حسرت نہ رہی انسان کو ۔ ویڈیو

    اب پرواز کی حسرت نہ رہی انسان کو ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    انسان کے دل میں کبھی پرندوں کی طرح آسمان میں پرواز کرنے کی حسرت انگڑائی لیتی تھی اور وہ ایک حسرت بھری سانس لینے کے سوا اور کچھ نہ کر سکتا تھا۔ مگر اب سائنسی ترقی نے اسکے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرتے ہوئے اسکے لئے یہ امکان فراہم کر دیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں فرانس کے جیٹ مین ’’وینس ریفیٹ‘‘ کو دبئی کے اوپر پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ (ماخذ:رویٹرز)

  • اپنی غلط بیانیوں پر خود سعودیوں کو ہنسی آتی ہے! ۔ ویڈیو

    اپنی غلط بیانیوں پر خود سعودیوں کو ہنسی آتی ہے! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵

    یمن میں سعودی چینل کے نامہ نگار کی رپورٹ پر العربیہ کی نیوز ریڈر کو اس طرح ہنسی آئی کہ وہ اس پر قابو نہ پا سکی اور نیوز ہیڈ لائنز اسکے پڑھے بغیر گزر گئیں۔ ہوا یہ کہ محمد العرب نامی سعودی نامہ نگار یمن کے صوبے مآرب کے ایک لق و دق صحرا میں کھڑے ہو کر وہاں سعودی عرب کے ذریعے ممکنہ طور پر بننے والے ایک ایئرپورٹ کی رپورٹ دیتا ہے اور پھر اپنی رپورٹ کے اختتام پر کہتا ہے : ’’العربیہ اور الحدث چینل کے لئے محمد العرب، مآرب انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘‘ جس پر العربیہ کی نیوز ریڈر کو بے ساختہ ہنسی آ جاتی ہے۔

  • ہم تیار ہیں، ونیزوئلا کی فوج کا امریکہ کو پیغام ۔ ویڈیو

    ہم تیار ہیں، ونیزوئلا کی فوج کا امریکہ کو پیغام ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵

    ونیزوئلا نے دوہزار بیس میں اپنی پہلی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہیں۔ وینیزوئلا کی مسلح افواج نے یہ مشقیں امریکہ کو خبردار کرنے کے لئے انجام دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان فوجی مشقوں میں بیس لاکھ سے زائد فوجیوں اور سرکاری ملازموں نے حصہ لیا ہے جن میں بہت سے سن رسیدہ افراد بھی موجود تھے۔ امریکہ ونزوئلا کو وقتا فوقتا فوجی حملے کی دھکی دیتا رہتا ہے مگر وہاں کے عوام میں موجود امریکی نفرت و بے زاری سبب بنی ہے کہ امریکہ براہ راست ونزوئلا کے ساتھ جنگ کا آغاز نہ کرے۔

  • موبائل کی بے رحمی نے جان خطرے میں ڈالی ۔ ویڈیو

    موبائل کی بے رحمی نے جان خطرے میں ڈالی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شخص کو جلتی ہوئی کار کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ شخص کار سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہے مگر نہیں نکل پا رہا ہے اور آخر کار ایک شخص نے آکر اسے جلتی ہوئی کار سے باہر نکالا۔ نجات پانے والے اس شخص نے بتایا کہ اسکے آس پاس موجود قریب ۲۰ لوگ اسکی مدد کرنے کے بجائے ویڈیو بنانے میں مصروف تھے۔ اس شخص نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں اس ہیش ٹیگ کو پوسٹ کیا ’’#dontjustrecordsavesomeone‘‘