ہم تیار ہیں، ونیزوئلا کی فوج کا امریکہ کو پیغام ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i362203-ہم_تیار_ہیں_ونیزوئلا_کی_فوج_کا_امریکہ_کو_پیغام_ویڈیو
ونیزوئلا نے دوہزار بیس میں اپنی پہلی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہیں۔ وینیزوئلا کی مسلح افواج نے یہ مشقیں امریکہ کو خبردار کرنے کے لئے انجام دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان فوجی مشقوں میں بیس لاکھ سے زائد فوجیوں اور سرکاری ملازموں نے حصہ لیا ہے جن میں بہت سے سن رسیدہ افراد بھی موجود تھے۔ امریکہ ونزوئلا کو وقتا فوقتا فوجی حملے کی دھکی دیتا رہتا ہے مگر وہاں کے عوام میں موجود امریکی نفرت و بے زاری سبب بنی ہے کہ امریکہ براہ راست ونزوئلا کے ساتھ جنگ کا آغاز نہ کرے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵ Asia/Tehran