-
یمنی فورسز نے ایک پیشرفتہ سعودی ڈرون مار گرایا
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷یمنی فورسز نے ایک بار پھر اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونگ لونگ نامی سعودی عرب کا ایک اور پیشرفتہ جاسوسی و جنگی ڈرون مار گرایا۔ یہ پیشرفتہ ڈرون چین کا تیار کردہ ہے۔
-
صیہونی جرائم کے خلاف ہیگ میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹ہیگ میں واقع عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی کے ہیڈکواٹر کے سامنے کے فلسطین نواز تنظیموں نے جمعے کے روز مظاہرہ کیا ۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے اٹارنی جنرل نے اسرائیل کے انسانیت سوز جنگی جرائم کے خلاف دائر شکایات پر نوٹس لینے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد فلسطین کے حامیوں نے آئی سی سی کے ہیڈکواٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
موبائل نے مسافر کو پٹری پر گرایا۔ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷انسان کو سہولت فراہم کرنے کے لئے سیل فون نامی ایک ڈیوائس تیار کیا گیا۔بنا اس بات پر تھی کہ انسان اس کو استعمال کرتے ہوئے اپنے متعدد امور کو با آسانی انجام دے گا۔مگر اب یہ آلہ جو سہولیات زندگی کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا تھا،اب انسان کے لئے ایک درد سر بن گیا ہے اور اُس نے انسان کو اس طرح اسیر بنا لیا ہے کہ اب اس کے چنگل سے انسان کی نجات مشکل ہو گئی ہے۔
-
تہران، میلاد ٹاور کی خوبصورتی + ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۶تہران کے میلاد ٹاور کو دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔
-
دہشت پھیلاتے صیہونی دہشتگرد ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں حسب دستور صیہونی دہشتگرد گشت کرتے ہوئے دہشت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔البتہ اس دوران حسب معمول انہیں فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کی مزاحمت و استقامت کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
لندن بِرِج حملہ آور کی ہلاکت ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱لندن کے مصروف علاقے لندن برج پر ایک شخص نے پہلے کہا کہ اس کے سینے پر بم بندھا ہوا ہے اور اس کے بعد اس نے وہاں موجود کئی افراد پر تیزدھار چاقو سے وار کیے اور انہیں زخمی کردیا۔ دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔لندن پولیس نے حملہ آور کو موقع پر پی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
مغربی کلچر کا شاہکار! ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱کالا جمعہ یا بلیک فرائیڈے سے مراد امریکہ میں نومبر کی چوتھی جمعرات یعنی یوم شکرانہ کے بعد آنے والا جمعہ ہے۔ 1952 سے امریکہ میں یہ دن کرسمس کی خریداری کے آغاز کے طور پر منایا جانے لگا ہے۔ اس موقع پر، خریداری کے بیشتر مراکز صبح سویرے سے دیر رات تک کھلے رہتے ہیں اور خریداری کی اشیا پر خصوصی رعایت کی پیش کش بھی کرتے ہیں۔ اس موقع جس سے جیسے ممکن ہوتا ہے دکانوں میں سجے اپنے مد نظر مال کو ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے۔بعض اوقات خریداروں کے درمیان گالم گلوچ، مارپیٹ اور زد و کوب کی بھی نوبت آ جاتی ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب کا اپاچے ہیلی کاپٹر تباہ ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶سعودی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے یمنی جیالوں نے سعودی عرب کا ایک آپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا۔
-
آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں حشد الشعبی کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شرپسندی کے تازہ ترین واقعات کے بعد،رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کے مکان کے قریب مظاہرہ کر کے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
البانیہ میں زلزلہ، امدادی کاروائیاں جاری + ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴البانیہ میں زلزلے نے تباہی مچا دی جس سے اب تک 25 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔