دہشت پھیلاتے صیہونی دہشتگرد ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358458-دہشت_پھیلاتے_صیہونی_دہشتگرد_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں حسب دستور صیہونی دہشتگرد گشت کرتے ہوئے دہشت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔البتہ اس دوران حسب معمول انہیں فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کی مزاحمت و استقامت کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷ Asia/Tehran