-
ہاروی طوفان کی تباہ کاریاں + ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ہاروی طوفان نے تباہی مچا رکھی ہے۔
-
ایسے ہوتے ہیں نمازی!!!+ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ساری دنیا جانتی ہے کہ مسلمان پانچوں وقت کی نماز پابندی سے بڑھتے ہیں لیکن اس شخص کی نماز پڑھنے کی ادا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
-
مظلوم فلسطینیوں پر گولیاں برساتے صیہونی + ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶دنیا حاموش ہے اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم اور مظالم جاری ہیں۔
-
عجیب حادثہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹برازیل میں مال سے بھرا ہوا ایک ٹرک جب ایک سڑک سے گزرا تو وہاں کی زمین بیٹھ گئی اور اچانک سڑک کے بیچ و بیچ قریب ڈھائی میٹر گہرا گڑھا نمودار ہو گیا۔ اتفاق سے ٹرک کے پیچھے کچھ فاصلے پر آ رہی ایک گاڑی کا ڈرائیور اس گڑھے کو نہ دیکھ سکا اور وہ اپنی گاڑی کے ساتھ اُس گڑھے میں سما گیا۔
-
صیہونیوں پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰فلسطین کے نوجوانوں نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
-
جب پرواز کے دوران طیارے سے آگ نکلنے لگی + ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶پرواز کے دوران جب طیارے میں آگ لگ گئی تو مسافروں کا کیا حال ہوا۔
-
ناقابل شکست قوم | Farsi Sub Urdu
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان فرماتے ہیں؟
-
صیہونی دہشتگردوں نے مزید فلسطینی مکانات مسمار کئے۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد فوجی، بے سہارا فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرتے ہوئے۔فسلطینی باشندوں کی زمینوں اور انکے مکانات کو ہڑپنا یا انہیں مسمار کرنا، صیہونی دہشتگرد اپنا حق سمجھتے ہیں فلسطینی مکانات کی مسماری صیہونی درندوں کے معمولات زندگی کا صحہ بن چکی ہے۔
-
مسلمان خاتون پر ایک نسل پرست کا حملہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵اسلام مخالف ایک نسل پرست باشندے کو آسٹریلیا کی ایک عدالت نے سزا سنائی ہے۔کچھ عرصے قبل اُس نے ایک مسلمان خاتون کو زد و کوب کیا تھا۔اس ویڈیو میں آسٹریلئن مجرم کے نسل پرستانہ جرم دیکھا جا سکتا ہے جس میں اُس نے دارالحکومت سیڈنی میں بے سبب ایک مسلمان حاملہ خاتون کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
قیادت کی حمایت اور فتنہ پروری کے خلاف مظاہرے جاری ۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴ایران میں ہوئے حالیہ مظاہروں کے دوران بلوا اور توڑ پھوڑ کرنے والے سامراجی آلۂ کار شرپسند عناصر کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔روزانہ ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں نظام اسلامی اور اسکی قیادت کی حمایت میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل کر ایران دشمن طاقتوں اور اندرون ملک ان کے نمکخواروں کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت سے اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔