• بولیویا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    بولیویا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷

    بولیویا میں سابق صدر مورالس کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • بچے بھی کبھی بڑا کام کرتے ہیں ۔ ویڈیو

    بچے بھی کبھی بڑا کام کرتے ہیں ۔ ویڈیو

    Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳

    چین میں ایک راستے سے گزر رہے دو اسکولی بچوں نے جب دیکھا کہ سیور لائن کے گٹر پر ڈھکن نہیں ہے اور وہاں سے گزرنے والی گاڑیاں حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں تو انہوں نے رک کر اس گٹر کے اطراف میں پتھر رکھ دئے تاکہ والی گاڑیاں خطرے کی جانب متوجہ ہو جائیں۔

  • پہچانئے صیہونی مزاج کو ۔ ویڈیو

    پہچانئے صیہونی مزاج کو ۔ ویڈیو

    Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی درندے خواتین اور بچوں پر آنسو گیس کے گولے پھینکتے ہوئے۔دہشتگرد صیہونی فوجی عام طور پر فلسطینی باشندوں کے خلاف زہریلی گیس کے گولے استعمال کرتے ہیں۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔صیہونی درندے فلسطینی عوام کے حق میں ہر قسم کا ظلم و تشدد روا رکھتے ہیں اور اس کے لئے وہ نہ تو خواتین اور بچوں کو پہچانتے ہیں اور نہ ہی بوڑھوں اور بیماروں کو اور عام طور پر صحافی بھی انکی درندگی کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔صیہونی دہشتگرد بندوق کی زبان میں بات کرتے ہیں اور ان کا ہر عمل جرم کا مصداق ہوتا ہے۔

  • جاری ہے یلو ویسٹ تحریک کی جد و جہد ۔ ویڈیو

    جاری ہے یلو ویسٹ تحریک کی جد و جہد ۔ ویڈیو

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱

    گزشتہ برس سے فرانس کے مختلف شہروں میں تحریک یلو جیکٹ کے ہفتہ وار مظاہرے جاری ہیں۔گزشتہ روز سنیچر کے روز بھی دسیوں ہزار افراد فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلے۔

  • روسی فوجی امریکی چھاؤنی میں ۔ ویڈیو

    روسی فوجی امریکی چھاؤنی میں ۔ ویڈیو

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱

    شام پر ترکی کی جارحیت شروع ہونے سے قبل شمالی شام میں موجود دہشتگرد امریکی فوجی اپنی ایک بڑی فوجی چھاؤنی چھوڑ کر کہیں اور منتقل ہو گئے تھے۔گزشتہ دنوں میں روسی فوجیوں نے اسے اپنے اختیار میں لے کر وہاں کی جدید تصاویر جاری کی ہیں۔

  • بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے مندوبین سے خطاب

    بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے مندوبین سے خطاب

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • بے سبب یوں مارے جاتے ہیں فسلطینی نوجوان ۔ ویڈیو

    بے سبب یوں مارے جاتے ہیں فسلطینی نوجوان ۔ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶

    مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں واقع العروب پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی جلادوں نے گھر سے باہر نکل رہے ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی۔

  • صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو

    صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ’’براق ۱۲۰‘‘ نامی ایک نئے میزائل کی رونمائی کی جس کے بارے میں اس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف ہونے والے حالیہ جوابی حملوں میں ان میزائلوں کا استعمال کیا گیا ہے۔فلسطین میں تحریک مزاحمت اپنی تمام تر مشقتوں اور دشواریوں کے باوجود لطف خدا اور اپنی توانائیوں کے سہارے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے اپنا سینہ سپر کئے ہوئے ہے۔

  • اے نور سلام علیک! ۔ ویڈیو

    اے نور سلام علیک! ۔ ویڈیو

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰

    ایران کے معروف ذاکر و مداح اہل بیت (ع) محمود کریمی کا حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں شاندار اظہار عقیدت