بچے بھی کبھی بڑا کام کرتے ہیں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i358054-بچے_بھی_کبھی_بڑا_کام_کرتے_ہیں_ویڈیو
چین میں ایک راستے سے گزر رہے دو اسکولی بچوں نے جب دیکھا کہ سیور لائن کے گٹر پر ڈھکن نہیں ہے اور وہاں سے گزرنے والی گاڑیاں حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں تو انہوں نے رک کر اس گٹر کے اطراف میں پتھر رکھ دئے تاکہ والی گاڑیاں خطرے کی جانب متوجہ ہو جائیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳ Asia/Tehran