-
مصر، عوامی انقلاب نئے مرحلے میں داخل + ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳مصر میں صدر عبد الفتاح السیسی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مصر میں حکومت مخالف مظاہرہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴ایسے حالات میں کہ جب مصری صدر عبد الفتاح السیسی اقوام متحدہ کی سالانہ جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں،مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر سیکڑوں حکومت مخالفین نے مظاہرہ کیا۔مظاہرین صدر عبد الفتاح السیسی حکومت کی سرنگونی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
قبلہ عشق
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴ناظرین اور قارئین کی خدمت میں حضرت ابا عبد اللہ کی زیارت حاضر ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کو اس کی اوقات دکھا دی + ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲شامی فوج کے ائیرڈیفنس سسٹم نے ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا۔
-
دینی مدرسہ میں آگ لگی،۲۶ بچے جاں بحق ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰مغربی افریقہ کے ملک لائیبیریا میں اپنی نوعیت کا بدترین واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک دینی اسکول میں آگ بهڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس سے بیس سال کے درمیان کی عمر کے ۲۶ شاگرد اور دو اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔مقامی پولیس افسر کے مطابق یہ آگ اس وقت لگی جب رات میں بچے سو رہے تھے۔آگ لگنے کی ممکنہ وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔
-
ایک حیوان کا انسانی اقدام! ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸آج کے دور میں کہ جہاں لوگ ایک دوسرے کو چھوٹے چھوٹے فائدے کی خاطر ڈبونے کے درپے رہتے ہیں وہیں پر ایک حیوان ڈوبتے انسان کو بچا لیتا ہے۔ہوا یہ کہ ایک شخص نے ہاتھی میں موجود ’’انسانیت!‘‘ کو آزمانے کے لئے ہندوستان کی ایک بہتی ندی میں ڈوبنے کی ایکٹنگ کی مگر اسے فورا ہاتھی کی جانب سے مثبت جواب ملا اور وہ بڑی تیزی سے اس کو بچانے کے لئے ندی میں اتر گیا اور اسے اپنے خیال میں نجات دلا کر کنارے تک لے آیا۔
-
اربعین ملین مارچ کی اہمیت پرتاکید
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی خاتون کو گولی ماری ۔ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱دہشتگرد صہیونی فوجیوں نےمقبوضہ فسلطین کے مغربی کنارے قلندیا کی ایک چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار دی۔
-
امریکا سے کسی بهی سطح پر مذاکرات نہ ہونے پر زور
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
جب فلسطینی بچے نے اسرائیلی فوجیوں پر تھوک دیا + ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم اور فلسطینیوں کی مزاحمت جاری ہے۔ مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں فلسطینی بچہ صیہونی فوجیوں کے آگے تھوک رہا ہے۔