-
سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں + ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳کربلائے معلی جانے والی سحر عالمی نیٹ ورک کی ٹیم نے اپنے ناظرین، قارئین اور کارفرماؤں کے لئے خصوصی ویڈیوز ارسال کی ہیں۔
-
سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۴کربلائے معلی سے سحر عالمی نیٹ ورک کے خصوصی ویڈیو
-
سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۷کربلائے معلی سے سحر عالمی نیٹ ورک کے خصوصی ویڈیوز
-
ارے سنبھل بن کاہل مقابلے پہ ترے ہے چھے مہینے کا بچہ مگر حسین کا ہے+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱عالمی یوم علی اصغر کیوں منایا جاتا ہے۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی خاص پیشکش۔
-
امام حسین ع سے تجدید عہد | Arabic Sub Urdu
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔
-
مون واک کرکے سرخیوں میں آنے والا نوجوان+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱جہاں ایک طرف ہندوستان چاند پر پہنچ گیا ہے وہیں ایک ہندوستانی شہری نے بنگلور کی سڑک پر مون واک کرکے ہندوستان کی ترقی کی پول کھول دی۔ مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہندوستانی حکام شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں ۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی براہ راست فائرنگ + ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۶فلسطینی، صیہونی غاصب حکومت کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
فارسی نوحہ : آمد محرم - اردو ترجمہ کے ساتھ
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰ماہ محرم ۱۴۴۱ کی آمد پر ایک نوحہ "محرم آپہنچا" کے عنوان سے پیش خدمت ہے۔
-
سید الشہداء کے حرم مبارک کے گنبد کا پرچم تبدیل + ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی گنبد کے پرچم کو ایک عظیم تقریب کے دوران تبدیل کر دیا گیا۔
-
فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر !
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے عزاداری کے مقصد کو پُر تاثیر ہُنر کے ساتھ پیش کیا ہے