-
تسلیم یا مقاومت؟
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۲پسماندہ اقوام بالخصوص مسلمانوں کی زبوں حالی کا کون ذمہ دار ہے۔؟چند عَالَمی طاقتوں نے دُنیا پر کس طرح سے اپنا تسلط جمایا ہوا ہے؟ اِن عَالَمی شیطانی طاقتوں نے کمزور اقوام کے اذہان میں کیا بٹھایا ہوا ہے؟کمزور اقوام کی ترقی اور ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے چنگل سے نکلنے کا واحد اور آزمایا ہوا راستہ کونسا ہے؟ امام اُمت روح اللہ خمینی دُنیا کو اِن ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے مقابلے کے لیے کیا پیغام دیتے ہیں؟
-
روس میں ایک نیا قبرستان دریافت ہوا ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶آثار قدیمہ کے ماہرین نے روس میں کئی ہزار سالہ ایک نیا قبرستان دریافت کیا ہے جس میں جواہرات پہنے کچھ مردوں کے باقی ماندہ جسمانی اجزاء بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔اسکے علاوہ کچھ قدیمی ظروف بھی دریافت ہوئے ہیں جن کے ذریعے گزشتہ اقوام کے کچھ پوشیدہ اسرار کو روشن کیا جا سکتا ہے۔
-
پوتین نے اردوغان کے لئے آئس کریم خریدی۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱روس میں فوجی ساز و سامان کی سالانہ بین الاقوامی نمائش میکس کے معائنہ کے دوران اچانک روسی صدر ولادیمیر پوتین اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے ساتھ آئس کریم کے اسٹال کی جانب نکل گئے اور ان کے لئے ایک آئس کریم خریدی۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ علاقوں میں آگ کی بارش کر دی + ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶فلسطینی نوجوانوں نے بے نظیر کاروائی کرتے ہوئے غاصب صیہونی کالونیوں پر آگ کی بارش کر دی۔
-
G7 اجلاس کے خلاف فرانس میں مظاہرے ۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰ایک طرف فرانس کے شہر بیارٹز میں G7 کا سالانہ اجلاس جاری ہے جس میں دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے سربراہان مملکت اکٹھا ہوئے ہیں۔مگر دوسری طرف ملک کے مختلف شہروں میں اس اجلاس کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
یمن کے حوثی جوان کی دلیری ۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷یمن؛اسیر ہونے کے بعد بھی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا یمنی جوان۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: "میں کشمیر کی صورتحال پر مضطرب ہوں "
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔
-
صدر مملکت اور کابینہ معمار انقلاب کے مزار پر ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷ہفتۂ حکومت کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اپنی کابینہ کے ہمراہ معمار انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر پہونچے تاکہ ایک بار پھر انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کر سکیں۔
-
ایک صدی پہلے برطانوی خواتین پردہ کرتی تھیں ۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰دستاویزی فلم کا ایک حصہ جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ برطانیہ کی عیسائی خواتین بھی ایک صدی قبل پردہ کیا کرتی تھیں۔
-
ایران کے نامور طبیب بو علی سینا کا مزار ۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷پہلی شہریور مطابق ۲۳ اگست کو ایران میں یوم طبیب کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس دن خصوصیت کے ساتھ عالم اسلام کے نامور طبیب بو علی سینا کی یاد منائی جاتی ہے۔عالمی شہرت کے مالک بو علی سینا ایران کے معروف شہر ہمدان میں مدفون ہیں۔بو علی سینا یا ابن سینا فارس کے رہنے والے ایک جامع العلوم شخص تھے جنھیں اسلام کے سنہرے دور کے سب سے اہم مفکرین اور ادیبوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ آپ نے 980 سے 1037 عیسوی تک یعنی 57 سال کی عمر پائی مگر اس کم عمر میں بھی بڑی گرانقدر اور فخریہ خدمات بشریت کے لئے پیش کی ہیں۔