روس میں ایک نیا قبرستان دریافت ہوا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i354144-روس_میں_ایک_نیا_قبرستان_دریافت_ہوا_ویڈیو
آثار قدیمہ کے ماہرین نے روس میں کئی ہزار سالہ ایک نیا قبرستان دریافت کیا ہے جس میں جواہرات پہنے کچھ مردوں کے باقی ماندہ جسمانی اجزاء بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔اسکے علاوہ کچھ قدیمی ظروف بھی دریافت ہوئے ہیں جن کے ذریعے گزشتہ اقوام کے کچھ پوشیدہ اسرار کو روشن کیا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶ Asia/Tehran