• بلٹ پروف اسکول بیگ ۔ ویڈیو

    بلٹ پروف اسکول بیگ ۔ ویڈیو

    Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰

    ایک امریکی کمپنی نے اسکولی بچوں کے لئے بلٹ پروف بیگ تیار کیا ہے جو فائرنگ کے مواقع پر انکی جان بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

  • حجاج کرام کو چند نصیحتیں  | Farsi sub Urdu

    حجاج کرام کو چند نصیحتیں | Farsi sub Urdu

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰

    حجاج کرام کے حج کوصحیح سمت کی جانب مرکوز کرنے اور اس عظیم عبادت میں خلوص پیدا کرنے کے لئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو

  • امریکہ کی بدترین دہشتگردی کو بھلایا نہیں جا سکتا

    امریکہ کی بدترین دہشتگردی کو بھلایا نہیں جا سکتا

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲

    چھے اور نو اگست انیس و پینتالیس کو امریکہ نے جاپان میں دہشتگردی کی ایسی بدترین مثال قائم کی جسے رہتی دنیا تک بھلایا نہیں جا سکتا۔امریکہ نے ایٹم بم کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں جاپانی باشندوں کو ہلاک، معذور یا زخمی کر دیا۔اس موقع پر ہر سال جاپان میں خاص تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے اور امریکی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔

  • امریکی پولیس کی کم نظیر شجاعت! ۔ ویڈیو

    امریکی پولیس کی کم نظیر شجاعت! ۔ ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴

    امریکہ کو دنیا کے بہت سے لوگ سپر پاور مانتے ہیں اور اسکی سیکورٹی فورسز کو دیگر ممالک کی سیکورٹی فورسز سے بہتر و بالا تر سمجھتے ہیں اور انکی بہادری کے چرچے بہت سوں کی زبان پر رہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں سپر پاور امریکہ کی دلیر پولیس کی شجاعت کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے!

  • ایران نے امریکہ کو زمین پر دے مارا ۔ ویڈیو

    ایران نے امریکہ کو زمین پر دے مارا ۔ ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶

    ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں کے سیمی فائنل میں ایران کے نوجوان پہلوان نے اپنے امریکی حریف کو 0-12 سے شکست دی تھی۔ یہ عالمی مقابلے 29 سے 31 جولائی تک بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں منعقد ہوئے تھے۔

  • ایران کے سلسلے میں ٹرمپ کی ایک اور شکست

    ایران کے سلسلے میں ٹرمپ کی ایک اور شکست

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ماه ذی الحجہ اور حج  !

    ماه ذی الحجہ اور حج !

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی دہشتگردی کے خلاف ڈٹی ہے فلسطینی مزاحمت ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردی کے خلاف ڈٹی ہے فلسطینی مزاحمت ۔ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴

    مارچ دو ہزار اٹھارہ کو غزہ میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے خلاف ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے زیر عنوان انوکھی مزاحمت کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس کا ہر ہفتے جمعے کے روز مقبوضہ فسلطین کی سرحدوں کے قریب اہتمام کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں بھی جا بجا صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مقابلہ آرائی جاری رہتی ہے اور اسکی ویڈیوز وقتا فوقتا منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔

  • کس کی بات سنیں؟

    کس کی بات سنیں؟

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱

    عن الإمام الجواد (ع): من أصغى إلى ناطق فقد عبده، فإن كان الناطق يؤدي عن الله عزوجل فقد عبد الله، وإن كان الناطق يؤدي عن الشيطان فقد عبد الشيطان.

  • صیہونی درندگی کی ایک اور مثال! ۔ ویڈیو

    صیہونی درندگی کی ایک اور مثال! ۔ ویڈیو

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵

    اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی لگڑبھگے نے ایک فلسطینی بچے کو بڑے وحشیانہ انداز میں پکڑ رکھا ہے جبکہ اسکے دوسرے ساتھی اس وحشی پن کی سیلفی لینے میں جٹے ہیں۔گزشتہ دنوں میں بھی صیہونی درندوں نے چار اور چھے سالہ دو فلسطینی بچوں کو طلب کر کے ان سے پوچھ تاچھ کی تھی۔