-
یمن،عدن پر انصار اللہ کے جوانوں کا ڈرون حملہ ۔ ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹یمن؛ المسیرہ ٹی وی کے مطابق مفرور صدر مںصور ہادی کے زیر قبضہ علاقے عدن کی الجلاء فوجی چھاونی میں ہو رہی ایک پریڈ پر تحریک انصار اللہ کے جوانوں نے ڈرون اور میزائل حملہ کیا جس میں کم از کم چالیس سعودی نواز عناصر کو ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
فلسطینی نونہال کے چپس نے صیہونیوں کو رسوا کیا ۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰گزشتہ دنوں میں غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ایک تین سالہ فلسطینی نونہال کو اس لئے پوچھ تاچھ کے لئے طلب کر لیا کہ اس نے ایک صیہونی بوٹ کی جانب پتھر پھینکا تھا۔عجیب نکتہ یہ کہ جس وقت یہ فلسطینی نونہال پوچھ تاچھ کے لئے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ صیہونی مرکز جا رہا تھا تو کھانے پینے کے لئے اپنے ہاتھ میں چپس وغیرہ لئے ہوتے تھا۔اس رسوا کن واقعے نے صیہونی ٹولے کی پست، خبیث اور وحشیانہ ماہیت کو دنیا پر مزید آشکار کر دیا۔
-
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ زخموں سے چور چور ، اپنے بیٹوں اور سینکڑوں دوستوں کی شہادت کے باوجود اُس دردناک حالات میں اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرماتے ہیں۔
-
ایک مکھی نے صدر مملکت کو تنگ کر دیا ۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷مکھی ایک بہت ہی چھوٹی اور نازک مخلوق خدا ہے جس کی خلقت کے پس پردہ یقینا کچھ اہم حکمتیں پوشیدہ ہیں اور یہ چھوٹی سی مخلوق اپنے اندر خلقت کے عظیم شاہکار سموئے ہوئے ہے۔ایک بڑا کام کبھی کبھی یہ مکھی جو کرتی ہے وہ یہ کہ برسر اقتدار طاقت و قدرت کا مسند نشیں کو کبھی اپنے سامنے اظہار ناتوانی پر مجبور کر دیتی ہے۔ اس ویڈیو میں تقریر کے دوران ایک مکھی نے فلپائنی صدر روڈریگو کو اچھا خاصا تنگ کر دیا۔
-
یمن،ایک اور بازار پر سعودی صیہونیوں کا حملہ! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲سعودی دہشتگرد اتحاد کے طیاروں نے پیر کی شب صوبۂ صعدہ میں قطابر کے بازار پر حملہ کر کے دو بچوں سمیت کم از کم ۱۴ عام شہریوں کو شہید جبکہ قریب ۲۵ افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں میں دس سے زائد بچے شامل ہیں۔
-
تین سالہ فلسطینی بچے کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا! ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸سنگین غیر انسانی جرائم کے مرتکب ہونے والے غاصب صیہونی دہشتگرد ٹولے نے ایک تین سالہ فلسطینی بچے محمد ربیع علیان کو پوچھ تاجھ کے لئے طلب کیا، وہ بھی صرف اس لئے کہ اس نے نازک مزاج دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی گاڑی پر پتھر پھینکا تھا۔یہ شرمناک واقعہ بیت المقدس کے عیساویہ علاقے میں پیش آیا جہاں ان دونوں صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں کے درمیان مسلسل جھڑپیں جاری ہیں۔
-
یمن،شکار ہوئے سعودیوں کی تازہ ترین ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶گزشتہ دنوں میں یمنی فورسز نے ملک میں سرگرم جنگ میں سعودی نمکخواروں کو اچھا سبق سکھایا اور ان کی کئی گاڑیاں تباہ کر دیں۔
-
بحرین میں شہید مقداد کی با شکوہ تشییع ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵گزشتہ روز بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر بحرینی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک ۲۲ سالہ نوجوان کو شہید کر دیا۔ یہ مظاہرہ دو روز قبل آل خلیفہ کے ہاتھوں دو نوجوانوں کو دی جانے والی سزائے موت کے خلاف کیا گیا تھا۔شہید ابراہیم المقداد کا جلوس جنازہ ایک بار پھر تاناشاہ حکومت کے خلاف مظاہرے میں تبدیل ہو گیا اور پوری فضا ’’ھیھات منا الذلہ‘‘ اور ’’بالروح بالدم نفدیک یا شھید‘‘ جیسے نعروں سے گونج اٹھی۔
-
سامان کے ساتھ بچہ لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھا ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳امریکہ کے ہارٹس فیلڈ جیکسن ایئر پورٹ پر ایک کمسن بچہ اپنے ماں باپ سے کی آنکھوں سے بچ کر لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھ گیا۔کسٹم آفس کے عہدے داروں نے جب سامان کے درمیان ایک بچے کو چلتی بیلٹ پر آتے دیکھا تو دنگ رہ گئے۔ خیر انہوں نے اس بچے کو سامان کے بیچ سے نکال کر اس کے اہل خانہ کے سپرد کر دیا۔
-
ایران ورلڈ چیمپئن بنا! ۔ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳ایران کی انڈر ۲۱ قومی والیبال ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں پہلی بار فائنل میں پہونچ کر چیمپئن ٹرافی اپنے نام کی۔نوجوانوں کے عالمی والیبال مقابلوں کے فائنل میں ایران نے اٹلی کو کست دی۔