-
جان لیوا سیلاب سے بال بال بچی کار ۔ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱ایران کے صوبے لرستان کے بعض علاقوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب آیا ہوا ہے،اس دوران بیلیوند دیہات سے صوبے کے مرکز خرم آباد جانے والی شاہراہ پر سے گزرنے والی ایک گاڑی جان لیوا سیلاب کے منھ میں جاتے جاتے بچی!
-
سعودی دراندازوں پر یمنی پاسبانان وطن کا قہر۔ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲یمنی فورسز نے اپنی مختلف کاروائیوں کے دوران سعودی دراندازوں کو نشانہ بنا کر انہیں اچھا سبق سکھایا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فائرنگ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱نشرہونے کی تاریخ 31/ 03/ 2019
-
یمنی ڈرون آل سعود کے سر پر! ۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱یمنی فورسز نے اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا ایک ڈرون سعودی عرب کی حساس اور اہم آئیل فیلڈ آرامکو کے اوپر اڑا کر قبیلۂ آل سعود کو ایک اہم پیغام دیا ہے۔
-
فرانس؛عوام و حکومت کوئی پسپائی پر تیار نہیں ۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف تحریک چلانے والوں نے حکومتی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مسلسل بیسویں ہفتے بھی فرانس کے مختلف شہروں منجملہ پیرس میں احتجاجی مظاہرے کئے۔دو ہفتے قبل پیرس کی شانزلیزہ روڈ پر پر تشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے ملک کے بعض شہروں، پیرس کی شانزلیزہ سڑک نیز الیزہ پیلیس اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف میں ہر طرح کے مظاہرے پر پابندی عائد کر دی تھی مگر وہ بے سود ثابت ہوئی اور حکومت و عوام کا ٹکراؤ بدستور جاری ہے۔
-
الجزائر،صدر کے خلاف عظیم مظاہرہ ۔ ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱الجزائر کی سڑکوں پر لاکھوں باشندوں نے طویل عرصے سے عہدۂ صدارت پر قابض عبدالعزیز برتلیکا کے خلاف مظاہرہ کر کے ان کے استعفی کا مطالبہ کیا.
-
صدر روحانی نے متاثرہ علاقوں کا ہوائی دورہ کیا ۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵صدر روحانی نے متاثرہ علاقوں کا ہوائی دورہ کیا
-
دنیا 100 سیکنڈ میں- ظریف کا عرب ممالک کو انتباہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۴نشرہونے کی تاریخ 29/ 03/ 2019
-
پہاڑ گر پڑا ۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ایران کے شہر شاہرود کی جانب جانے والی ایک شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پہاڑ کا ایک حصہ ٹوٹ کر شاہراہ پر آ گرا۔خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی کو کوئی نقصان نہیں پہونچا!
-
دہشتگردوں کے پاس سے اسرائیلی و امریکی اسلحے برآمد ۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵شامی فوج نے ملک کے جنوبی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف اپنے آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسرائیلی و امریکی اسلحے برآمد کئے!