فرانس؛عوام و حکومت کوئی پسپائی پر تیار نہیں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i346752-فرانس_عوام_و_حکومت_کوئی_پسپائی_پر_تیار_نہیں_ویڈیو
سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف تحریک چلانے والوں نے حکومتی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مسلسل بیسویں ہفتے بھی فرانس کے مختلف شہروں منجملہ پیرس میں احتجاجی مظاہرے کئے۔دو ہفتے قبل پیرس کی شانزلیزہ روڈ پر پر تشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے ملک کے بعض شہروں، پیرس کی شانزلیزہ سڑک نیز الیزہ پیلیس اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف میں ہر طرح کے مظاہرے پر پابندی عائد کر دی تھی مگر وہ بے سود ثابت ہوئی اور حکومت و عوام کا ٹکراؤ بدستور جاری ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴ Asia/Tehran