جان لیوا سیلاب سے بال بال بچی کار ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i346873-جان_لیوا_سیلاب_سے_بال_بال_بچی_کار_ویڈیو
ایران کے صوبے لرستان کے بعض علاقوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب آیا ہوا ہے،اس دوران بیلیوند دیہات سے صوبے کے مرکز خرم آباد جانے والی شاہراہ پر سے گزرنے والی ایک گاڑی جان لیوا سیلاب کے منھ میں جاتے جاتے بچی!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱ Asia/Tehran