SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص اور متفرق

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - متاثرعلاقوں میں امدادی سرگزمیاں تیز ہوں: رہبر انقلاب

    دنیا 100 سیکنڈ میں - متاثرعلاقوں میں امدادی سرگزمیاں تیز ہوں: رہبر انقلاب

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 03/ 2019

  • یمن میں ہالووین | مختصر کلپ

    یمن میں ہالووین | مختصر کلپ

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸

    انسانیت جب صرف نعروں تک محدود ہوجائے، تب انسان کو پاکستانی، ایرانی، عرب اور انگریز میں فرق نظر آنے لگتا ہے؛ ٹھیک ویسے ہی، جیسے ہم میں سے اکثر کی حالت ہے۔  غور کرکے دیکھیں، کتنے ساروں کو یمن کے حالات کی خبر ہے؟ کتنوں کو پتہ ہے کہ وہاں روزانہ 20 سے 30 افراد صرف سعودیہ کی پھیلائی گئی بیماریوں کی وجہ سے مر رہے ہیں؟ اُن کا جرم کیا ہے؟

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران کے مختلف علاقوں میں سیلاب، امدادرسانی زوروں پر

    دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران کے مختلف علاقوں میں سیلاب، امدادرسانی زوروں پر

    Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 03/ 2019

  • خوف پر عشق کا غلبہ ۔ ویڈیو

    خوف پر عشق کا غلبہ ۔ ویڈیو

    Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵

    وائلڈ لائف سے آنے والی ایک نادر ویڈیو جس میں ایک زیبرا نے بھوکے شیر سے لڑ کر اپنے بچے کو اسکے چنگل سے نجات دلائی۔

  • اب شیراز میں آیا بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو

    اب شیراز میں آیا بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو

    Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴

    ان دنوں گلستان، لرستان،شیراز سمیت ایران کے مختلف صوبوں کو بارش کے نتیجے میں آنے والے شدید سیلاب کا سامنا ہے۔اس ویڈیو میں شیراز میں آئے اچانک سیلاب کا منظر دیکھا جا سکتا ہے جس میں پانی کا تیز بہاؤ دسیوں گاڑیوں کو اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - ٹرمپ اپنے ملک کی مشکلات سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں : ولایتی

    دنیا 100 سیکنڈ میں - ٹرمپ اپنے ملک کی مشکلات سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں : ولایتی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 03/ 2019

  • ایران کی تیار کردہ پہلی پیشرفتہ سیاحتی کشتی ۔ ویڈیو

    ایران کی تیار کردہ پہلی پیشرفتہ سیاحتی کشتی ۔ ویڈیو

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷

    ایران کی تیار کردہ پہلی پیشرفتہ سیاحتی کشتی سمندر کے حوالے کر دی گئی۔ایران میں تیار ہونے والی اپنی نوعیت کی یہ پہلی کشتی 80 ٹن وزن اٹھانے، 220 مسافر سوار اور 10 گاڑیاں لوڈ کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔

  • شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملہ ۔ ویڈیو

    شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملہ ۔ ویڈیو

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰

    گزشتہ سنیچر کی شام، شام کے شمال مغربی صوبے حماہ کے رسیف اور عزیزیہ نامی علاقوں میں دہشتگردوں نے کیمیائی حملہ کیا جس کے بعد کم از کم ۲۱ لوگوں کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

  • جالا بنائی کا حیرت انگیز کارنامہ ۔ ویڈیو

    جالا بنائی کا حیرت انگیز کارنامہ ۔ ویڈیو

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳

    مکڑی خدا کی خلق کردہ ایک حیرت انگیز اور پیچیدہ مخلوق ہے۔ایک تحقیق کی بنا پر مکڑی کے چھیالیس ہزار اقسام ہیں۔مکڑی ایک شکارخور جانورہے۔ اس کا جسم دو ٹکڑوں پر مشتمل ہوتاہے۔ اسکی آٹھ ٹانگیں ہوتی ہیں،منہ بغیر جبڑے کا اوراسکے پر بھی نہیں ہوتے۔ جالے کی بنائی اسکے متعدد حیرت انگیز کارناموں میں سے ایک ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہان

    دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہان

    Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 03/ 2019

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

    پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

    ۵ minutes ago
  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

  • ہندوستان: کرناٹک میں ’وندے ماترم‘ کے صرف دو بندگائے جائیں گے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS