-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ہند پاک کے درمیان کشیدگی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۸نشرہونے کی تاریخ 27/ 02/ 2019
-
تیز رفتار مگر بے رحم آری ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰نئے زمانے کی آری ۔ ویڈیو
-
کِم کی اسموکنگ ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵آج شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات ویتنام میں ہوئے۔کم ٹرمپ کے یہ دوسرے براہ راست مذاکرات ہیں۔اس سے قبل دونوں کے درمیان سنگاپور میں مذاکرات ہوئے تھے۔مذاکرات کے موقع پر ویتنام پہونچے کم جونگ کو اسموکنگ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا!
-
ہندوستانی پائلٹ پاکستان کی گرفت میں ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲پاکستانی فضائیہ نے ہندوستان کے دو طیارے مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔پاکستانی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی فورسز کے 2 لڑاکا طیاروں کو مار گرایا۔تباہ شدہ طیاروں کے دو پائلٹ کو پاکستانی فورس نے حراست میں لے کر انکی ویڈیو جاری کی ہے۔
-
ہندوستان کا دعوی،پاکستان پر حملہ کیا ہے! ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے اندر جیش محمد نامی دہشتگرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے انہیں تباہ کیا ہے۔ہندوستانی میڈیا کا دعوا ہے کہ پاکستان کے بالاکوٹ نامی علاقے میں ہونے والے اس حملہ میں فضائیہ کے ۱۲ میراژ طیاروں نے شرکت کی ہے اور جیش محمد کے ۲۰۰ سے ۳۰۰ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔جبکہ پاکستان نے ہندوستان کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کی کاروائی کو پاک فضائیہ کے طیاروں نے ناکام بنایا اور ہندوستانی طیاروں نے ایک خالی علاقے پر بمباری کی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ام الائمہ(ع) کا جشن ولادت، یوم مادر مبارک
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵نشرہونے کی تاریخ 25/ 02/ 2019
-
غریب نواز کانفرنس میں آل سعود پر پڑی پھٹکار ۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰دو روز قبل ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ہونے والی غریب نواز عالمی کانفرنس میں آل سعود اور اسکے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
دشمن کڑھتے ہیں ایرانی کروز دیکھ کر ۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰ایرانی بحریہ کی ولایت ۹۷ فوجی مشقوں کے دوران متعدد میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ایران کی جانب سے ہونے والا ہر میزائل تجربہ دشمن کے لئے خار چشم شمار ہوتا ہے۔
-
یوں تنگ کرتے ہیں صیہونی دہشتگرد ۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹صیہونی دہشتگرد فلسطینیوں میں خوف و ہراس پھیلانے اور انہیں تنگ کرنے کے لئے آدھی رات کو جس گھر میں چاہتے ہیں گھس جاتے ہیں اور گھر میں سوئے حتیٰ بچوں کو اٹھا کر ان سے بازپرس کرتے ہیں۔
-
پولیس کی پھرتیلی نے ایک جان بچائی ۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷چینی پولیس نے نہر کے تیز بہاؤ میں بہتے جا رہے ایک شخص کو اپنی پھرتی اور آپسی تعاون سے بچا لیا۔