ہندوستانی پائلٹ پاکستان کی گرفت میں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i344833-ہندوستانی_پائلٹ_پاکستان_کی_گرفت_میں_ویڈیو
پاکستانی فضائیہ نے ہندوستان کے دو طیارے مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔پاکستانی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی فورسز کے 2 لڑاکا طیاروں کو مار گرایا۔تباہ شدہ طیاروں کے دو پائلٹ کو پاکستانی فورس نے حراست میں لے کر انکی ویڈیو جاری کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲ Asia/Tehran
  • ہندوستانی پائلٹ پاکستان کی گرفت میں ۔ ویڈیو