کِم کی اسموکنگ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i344840-کِم_کی_اسموکنگ_ویڈیو
آج شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات ویتنام میں ہوئے۔کم ٹرمپ کے یہ دوسرے براہ راست مذاکرات ہیں۔اس سے قبل دونوں کے درمیان سنگاپور میں مذاکرات ہوئے تھے۔مذاکرات کے موقع پر ویتنام پہونچے کم جونگ کو اسموکنگ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ Asia/Tehran