ایران نے ایک اور میزائل کی رونمائی کی! ۔ ویڈیو + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i343394-ایران_نے_ایک_اور_میزائل_کی_رونمائی_کی!_ویڈیو_تصاویر
عشرۂ فجر کے دوسرے دن اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران نے خود اپنے دفاعی شعبے کے انجینئروں کے ذریعہ تیار کیا گیا ’’ہویزہ‘‘ نامی ایک اور دور مار کروز میزائل کی رونمائی کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ Asia/Tehran