-
حق کی فتح، باطل پھر ہوا رسوا ! / مرضیہ ہاشمی کا پیغام
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵امریکی جیل سے رہا ہونے کے بعد پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی نے دنیا کے تمام آزاد منش انسانوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - اہل مغرب کی باتوں پر اعتماد نہ کریں
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 23/ 01/ 2019
-
خلائی اسٹیشن سے زمین کی طرف چھلانگ لگائی ۔ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴آسٹریا کے ایک خلاباز فیلِکس بامگارٹنر نے زمین سے ۳۹ کلومیٹر کی اونچائی سے زمین کی طرف چھلانگ لگائی۔یہ پہلا انسان ہے جس نے آواز کی رفتار سے زیادہ تیز رفتاری کا تجربہ کیا اور اتنی اونچائی سے پیروشوٹ کے سہارے زمین خلا سے زمین کی جانب کودا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - امریکا نے اپنی ماہیت آشکار کى، فلاحت پیشہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 21/ 01/ 2019
-
دیوار ندبہ پر اسرائیل کی نابودی کا اعلان!۔ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو اپنے ایک خطاب کے دوران فرمایا تھا کہ صیہونی ٹولے کا ۲۵ سال بعد کوئی نام و نشان نہیں رہے گا۔ اسی عبارت کو نصر ٹی وی نے بیت المقدس کی دیوار ندبہ پر تحریر کیا ہے!
-
فرانس، حکومت و عوام کی جنگ ۔ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴گزشتہ چند ہفتوں سے فرانس میں یلو ویسٹ تحریک کے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں جن کے دوران رونما ہونے والے پر تشدد واقعات کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - حضرت صدیقہ کا سوگ شہادت
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 20/ 01/ 2019
-
تہران میں مظاہره، پریس ٹی وی کی اینکر کی آزادی کا مطالبہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱آج کی اس ویڈیو میں دخترِ رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ سے عقیدت کا اظہار کیا گیا ہے کہ آپؑ کے حرم کو لعینوں نے ڈھا دیا ہے مگر آج بھی آپؑ کا حرم ہمارے دِلوں میں موجود ہے۔
-
مرضیہ کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶تہران میں امریکی مفادات کے محافظ دفتر سوئٹزرلینڈ سفارتخانے کے سامنے دسیوں افراد نے جمع ہو کرامریکہ کے خلاف نعرے لگائے اور پریس ٹی اینکر مرضیہ ہاشمی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ آٹھ روز قبل امریکہ کی فڈرل پولیس نے وجہ بتائے بغیر قریب ساٹھ سالہ مسز ہاشمی کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا اور انہیں وہاں مختلف ایذا رسانیوں کا نشانہ بھی بنایا گیا۔۔