-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس|Farsi sub Urdu
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطاب سے اقتباس
-
منبج دھماکے کی ویڈیو
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶گزشتہ بدھ کے روز شام کے شہر منبج میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران پانچ سو کلو وزنی سیٹلائٹ خلاء میں بهیج سکتا ہے
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 16/ 01/ 2019
-
آئی آرآئی بی ورلڈ سرویس کے سربراه کی پریس کانفرنس
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایسے بھی گھر ہیں تہران میں! ۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰ایران کے دارالحکومت تہران میں پیشرفتہ اور جدیدترین ٹکنالوجی سے لیس ایسے گھر بھی ہیں جن کا عام ذہن تصور بھی نہیں کر سکتا۔
-
تیز رفتار ملازم ۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ملازمت بالخصوص سرکاری ملازمت میں کہ جہاں نپی تلی اور مہینے میں ایک بندھی ہوئی تنخواہ ملتی ہو،وہاں پر تیز رفتاری سے کام کرنے والے کم نظر آتے ہیں۔مگر اس ویڈیو میں ایک سرکاری ملازم کو دیکھئے کہ کیسے برق رفتاری کے ساتھ کام کر رہا ہے! بعض لوگوں کا یہ بھی گمان ہے کہ یہ شخص دنیا کے سب سے تیز کام کرنے والوں میں شمار ہوتا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - صدر روحانی نے دیا امریکی حکام کو جواب
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 15/ 01/ 2019
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران میں نیا ایٹمی ایندهن تیار
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 13/ 01/ 2019
-
بس خاتون ڈرائیور نے بچے کی جان بچائی ۔ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱امریکہ؛سٹی بس کی ایک خاتون ڈرائیور نے اپنی ڈیوٹی کے دوران دیکھا کہ سڑک کے کنارے قریب دو سال کا ایک ننہا بچہ جو ظاہرا اپنے ماں باپ سے بچھڑ گیا تھا، دوڑتا ہوا چوراہے سے نزدیک ہو رہا ہے۔اس خاتون نے فورا بس کو کنارے روک کر اس بچے کو اٹھایا اور فائر بریگیڈ کے آنے تک اسے اپنی گود میں لئے بیٹھی رہی اور بچہ بھی گود کی گرمی محسوس کر کے فورا سو گیا۔
-
دانت نکالنے کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴چھے سات سال کی عمر میں بچوں کے دانت گرنا شروع ہو جاتے ہیں اور یہ مرحلہ بچوں کے لئے تھوڑا پریشان کن ہوتا ہے۔ایک بچے کے ماں باپ نے اسکا ہلتا ہوا دانت نکالنے کے لئے ایک انوکھا طریقہ اپنایا۔