-
فرانسیسی پولیس اور عوام کی جنگ ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے سال کی خوشیاں بھی مظاہرین کو سڑکوں پر آنے سے نہ روک سکیں اور انکے پر تشدد مظاہرے اب تک جاری ہیں۔مظاہروں کے دوران فرانسیسی پولیس اور عوام کے درمیان شدید تصادم کے مناظر بھی مسلسل منظر عام پر آ رہے ہیں۔
-
روحانی طاقت | Farsi Sub Urdu
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۶حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان: روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے \"ذہن کو قابو کرنا\"۔
-
فرانس میں طوفانِ بغاوت
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶جیت، ایرانی قوم کا مقدّر ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران کی یورپ پر کری نکتہ چینی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 06/ 01/ 2019
-
انقلابِ اسلامی ایک تناور درخت !
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کا درخت اُس وقت کہ جب ایک نازک پودے کی مانند تھا (اُس وقت دُشمن) اسے اُکھاڑ نہیں سکے، آج (اسلامی جمہوریہ ایران) ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے کیا اب اس کو اُکھاڑ سکتے ہیں؟؟؟ وہ(دُشمن) چاہتے تھے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نابود کریں،مگر سب کے سب اس خواہش کی حسرت لئے قبروں میں پہنچ گئے۔
-
باکسر کے سامنے ٹک نہیں پائی فرانسیسی پولیس ۔ ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸یلو جیکٹ مظاہروں میں شریک ایک باکسر نے فرانسیسی پولیس سے اپنی توانائی بھر انتقام لیتے ہوئے کئی پنچ ان پر نثار کئے اور انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
یمنیوں نے سعودی ٹینک کے پرخچے اڑائے ۔ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴یمن کے دلیر و شجاع مجاہدوں نے سعودی ٹینک کے پرخچے اڑائے!
-
کامیابی کا راز
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴اس کامیابی کا راز، وحدتِ کلمہ(مشترکاتِ اسلامی پر متّحد ہونا) ہے۔ ایرانیوں کا ایک کلمے پریکجا ہونا، بڑی طاقتوں کے گھُٹنے ٹکوانے کا سبب بنا، (اور وحدت نے ہی) اُس شیطانی طاقت (یعنی ایران کے بادشاہ) کوبھگادیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - فلسطینیوں کی مزاحمت ضروری: روحانی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 02/ 01/ 2019
-
سخت ہے دربدری ۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳امریکہ سے ملنے والی میکسیکو کی سرحد پر اقتصادی و معیشتی بحران کا شکار بہت سے تارکین وطن اپنے ملک سے امریکہ کا رخ کر رہے ہیں اور سرحدی حصار کو پھاند کر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس پورے عمل کے دوران انکے بہت سے خطرات، پریشانیوں اور دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔امریکی بارڈر سیکورٹی فورسز انہیں روکنے یا منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا بھی سہارا لیتے ہیں۔